میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرقان احمد

محفلین
کچھ اس کو سمجھتےہیں بس "گپ بازی اور وقت گزارے کا مقام "۔۔۔۔۔۔۔ یہ اگرکسی باعث آ جائیں انتظامی چھری کے تلے ۔۔ ہو جائیں معطل تو پھر مچاتے ہیں شور ۔۔
دور رہ نہیں سکتے محفل اردو سے ۔۔۔۔ سوسجاتے ہیں محفل کبھی " وٹس اپ " کبھی "ایف بی " کبھی "ایمو " پر۔۔۔۔
بنا کر اپنوں کا اک گروپ ۔۔ محفل اردو پر انتشار پھیلانے کو ۔ خود کو بحال کرانے کو ۔۔۔ کسی کو ڈانٹ کسی کو ڈرا کر بدلواتے ہیں ڈی پی کو ۔۔۔
اردو محفل کی محبت میں محفل کے انتہائی معزز اور قابل احترام رکن کا ایک ایسا مراسلہ جو کسی حد تک ان کے مزاج کے خلاف ہے کہ نایاب بھیا تو ہمیشہ سے محبتیں بانٹنے کا درس دیتے رہے ہیں، ہر ایک کے لیے، سبھی کے لیے؛ اس مراسلے میں لہجے کی تلخی کا کچھ تو سبب ہو گا؛ چلیے، خوش گمانی ہی رکھ لیتے ہیں، سدا سلامت رہیں نایاب بھیا، آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔۔۔ :)
 
مدت سے میرا چاند دکھائی نہیں دیا
اے رویتِ ہلال کمیٹی کدھر ہے تو؟
رئیس امروہوی
آپ کو کمیٹی کی نہیں مفتی "پوپٹ زئی" کی ضرورت ہے۔
خود اعتمادی کافی خطرناک مرض ثابت ہو سکتی ہے۔ خوشی فہمی میں مبتلا ہو کر لوگ سوچتے ہی رہ جاتے ہیں کہ ہم سے قابل بھلا کون ہو سکتا ہے؟؟؟ پر یقین جانئے دنیا بڑی ظالم جگہ ہے! وہ ہمیں سبق سکھاتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی ہم سے زیادہ قابل، ذہین اور ٹھنڈے مزاج کا حامل شخص ہمارے برابر میں کھڑا ہماری بیوقوفیاں اور غلطیاں گن رہا ہو اور ہمیں احساس ہی نہیں ہو۔ سوچنے والی بات یہ ہے کہ جب کوئی ایسا شخص ہمیں آئینہ دکھانے پر آگیا تو بھلا ہماری کتنی عزت باقی رہ جائے گی؟ :rolleyes:
دنیا جتنی تیز ہو گئی ہے ہمیں ڈر ہے کہ آئینہ دکھانے والے بزرگوار اپنا سا منہ لے کر ہی نہ رہ جائیں۔
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی...
 
سوسجاتے ہیں محفل کبھی " وٹس اپ " کبھی "ایف بی " کبھی "ایمو " پر۔۔۔۔
بنا کر اپنوں کا اک گروپ ۔۔ محفل اردو پر انتشار پھیلانے کو ۔ خود کو بحال کرانے کو ۔۔۔ کسی کو ڈانٹ کسی کو ڈرا کر بدلواتے ہیں ڈی پی کو ۔۔۔
لگتا ہے نایاب صاحب ان سارے گروپس کا حصہ رہ چکے ہیں خاصے تجربہ کار لگ رہے ہیں
 

سین خے

محفلین
جی یہ پہلی بار نہیں ہے کہ آپ سمجھ نہیں پائے :) دو تین بار پڑھ لیا کیجیے کچھ لکھنے سے پہلے ۔
شاہ جی آپ کا دل ہے سمجھ کر ہم بھی وہی کر بیٹھیں جو سمجھ بوجھ کے کر کیا جا رہا ہے ؟؟؟ ایسے میں ہم نادان و انجان بھلے...
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top