محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
آنے سے پہلے بتا دیں تاکہ میں کہیں جانے کا پلان کر سکوں
یہ تو پھر آئیڈیا چرانے والی بات ہوئی!
آپ سمجھے نہیں شاید!
دراصل زیک ایچ اے خان سے بچنا چاہتے ہیں۔ جونہی اُن کے آنے کا کنفرم ہوگا، یہ اِدھر اُدھر ہوجائیں گے۔
آنے سے پہلے بتا دیں تاکہ میں کہیں جانے کا پلان کر سکوں
یہ تو پھر آئیڈیا چرانے والی بات ہوئی!
بچ کر کہاں جائیں گے بچےآپ سمجھے نہیں شاید!
دراصل زیک ایچ اے خان سے بچنا چاہتے ہیں۔ جونہی اُن کے آنے کا کنفرم ہوگا، یہ اِدھر اُدھر ہوجائیں گے۔
آپ کے پروفائل اور عائشہ صدیقہ کے پروفائل میں غیر معمولی مماثلت ہے!لگتا ہے نایاب صاحب ان سارے گروپس کا حصہ رہ چکے ہیں خاصے تجربہ کار لگ رہے ہیں
اصل میں سعود میرے ساتھ یہ کر چکے ہیںآپ سمجھے نہیں شاید!
دراصل زیک ایچ اے خان سے بچنا چاہتے ہیں۔ جونہی اُن کے آنے کا کنفرم ہوگا، یہ اِدھر اُدھر ہوجائیں گے۔
دونوں کو پکڑ لوں گا باری باریاصل میں سعود میرے ساتھ یہ کر چکے ہیں
آپ مجھے عارف کریم کی روح لگ رہے، دو دو آئی ڈیز تو نہیں نا بنائیآپ کے پروفائل اور عائشہ صدیقہ کے پروفائل میں غیر معمولی مماثلت ہے!
گویا آپ عارف کریم کو بھی جانتی ہیں جو آپ کی آمد سے قبل ہی معطل ہوگئے تھے۔آپ مجھے عارف کریم کی روح لگ رہے، دو دو آئی ڈیز تو نہیں نا بنائی
یک اور محترمہ ( جنہیں میں ہمیشہ محترم سمجھتی رہی ) جو معطل ہیں وہ تو جیہ کو بھی جانتی تھیں ماشااللّہ نئے محفلیں سارا ہوم ورک کر کے آتے ہیں ، یہ بھی جانتے ہیں کہ ہر دل عزیز محفلین کون ہیں اور کس کے پاس کتنی کریڈیبیلٹی ہے ۔گویا آپ عارف کریم کو بھی جانتی ہیں جو آپ کی آمد سے قبل ہی معطل ہوگئے تھے۔ [/QUOTE
ا
ویری فنییک اور محترمہ ( جنہیں میں ہمیشہ محترم سمجھتی رہی ) جو معطل ہیں وہ تو جیہ کو بھی جانتی تھیں ماشااللّہ نئے محفلیں سارا ہوم ورک کر کے آتے ہیں ، یہ بھی جانتے ہیں کہ ہر دل عزیز محفلین کون ہیں اور کس کے پاس کتنی کریڈیبیلٹی ہے ۔
جی ہاں۔ میں تو اسی خوش فہمی میں ہوں کہ ہوسکتا ہے کسی گروہ میں میں بھی مشہور ہوں۔یک اور محترمہ ( جنہیں میں ہمیشہ محترم سمجھتی رہی ) جو معطل ہیں وہ تو جیہ کو بھی جانتی تھیں ماشااللّہ نئے محفلیں سارا ہوم ورک کر کے آتے ہیں ، یہ بھی جانتے ہیں کہ ہر دل عزیز محفلین کون ہیں اور کس کے پاس کتنی کریڈیبیلٹی ہے ۔
چھوڑیے۔ جب گیارہ سالوں میں آپ نہیں جان سکے تو اب کیا تیر مار لیں گے۔ویری فنی
یہ جیہ کون ہے؟
آپ سے بھی زیادہ فنی ؟؟؟؟؟ویری فنی
یہ جیہ کون ہے؟
چلو کچھ تو اچھا لگاچھوڑیے۔ جب گیارہ سالوں میں آپ نہیں جان سکے تو اب کیا تیر مار لیں گے۔
بہرحال اچھا کیا آپ نے بڑے بھائی کی تصویر ہٹا کر۔
خود تو یہ بھی نہیں بتاتے کہ کہاں ہیں اور نہ ہی کبھی اصلی نام بتایا اور لوگوں کو پکڑنے کی پڑی ہےدونوں کو پکڑ لوں گا باری باری
نو ووری
میں ہمت علی خان ہوںخود تو یہ بھی نہیں بتاتے کہ کہاں ہیں اور نہ ہی کبھی اصلی نام بتایا اور لوگوں کو پکڑنے کی پڑی ہے
محفل پہ آپ جیسے لوگوں کی اجارہ داری ہے آپ کے کمنٹس تو صدیوں پرانی کہانیاں بھی کھول رہے ہوتے ہیں یہ تو زیادہ پرانی بات بھی نہیں لگتیگویا آپ عارف کریم کو بھی جانتی ہیں جو آپ کی آمد سے قبل ہی معطل ہوگئے تھے۔
اس باجی کو بھڑاس نکالنے کے لیے اچھا پلیٹ فارم ملا ہوا ہےیک اور محترمہ ( جنہیں میں ہمیشہ محترم سمجھتی رہی ) جو معطل ہیں وہ تو جیہ کو بھی جانتی تھیں ماشااللّہ نئے محفلیں سارا ہوم ورک کر کے آتے ہیں ، یہ بھی جانتے ہیں کہ ہر دل عزیز محفلین کون ہیں اور کس کے پاس کتنی کریڈیبیلٹی ہے ۔
خوشی ہوئی کہ آپ کا مجھ پر مطالعہ کافی وسیع ہے۔ جاری رکھیے۔ مجھے اپنی تعریفیں سننے کا بہت لطف آتا ہے۔محفل پہ آپ جیسے لوگوں کی اجارہ داری ہے آپ کے کمنٹس تو صدیوں پرانی کہانیاں بھی کھول رہے ہوتے ہیں یہ تو زیادہ پرانی بات بھی نہیں لگتی