لاریب مرزا
محفلین
فیس بک بند، ٹوئیٹر بند، تمام سوشل سائیٹس بند، سوموار اور منگل کو اسکول بند، کل سے واٹس ایپ بھی بند۔۔۔۔۔۔ شکر ہے کہ اردو محفل بند نہیں ہو رہی۔
پورے پاکستان میں؟فیس بک بند، ٹوئیٹر بند، تمام سوشل سائیٹس بند، سوموار اور منگل کو اسکول بند، کل سے واٹس ایپ بھی بند۔۔۔۔۔۔ شکر ہے کہ اردو محفل بند نہیں ہو رہی۔
جی۔ تمام نیوز چینلز کی ویب سائٹس ، کیبل پر نشریات اور سوشل میڈیا ویب سائٹس بشمول ڈیلی موشن اور یو ٹیوب بھی پورے پاکستان میں بند ہیں۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تقریبا تمام شہروں میں کسی ہنگامے اور پرتشدد احتجاج کا امکان نہیں لیکن یہاں بھی سوشل میڈیا ویب سائٹس اور چینلز کی نشریات بند ہیں۔پورے پاکستان میں؟
خبریں بند کرنے سے تو افواہیں مزید بڑھیں گی۔ یہ کس بیوقوف کا آئیڈیا تھا؟جی۔ تمام نیوز چینلز کی ویب سائٹس ، کیبل پر نشریات اور سوشل میڈیا ویب سائٹس بشمول ڈیلی موشن اور یو ٹیوب بھی پورے پاکستان میں بند ہیں۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تقریبا تمام شہروں میں کسی ہنگامے اور پرتشدد احتجاج کا امکان نہیں لیکن یہاں بھی سوشل میڈیا ویب سائٹس اور چینلز کی نشریات بند ہیں۔
صرف وٹس اپ چل رہا ہےاور وہاں بھی افواہوں کا بازار گرم ہے۔ لوگ کاپی پیسٹ کرکے جھوٹی خبریں پھیلارہے ہیں۔
ہمارے نیوز چینل سماء نے اب نیا حل وٹس اپ نیوز بلیٹن کا نکالا ہے۔ ہر ایک گھنٹے بعد ہیڈلائنز اور خاص خبروں پر مشتمل ویڈیو اور آڈیو بلیٹن وٹس اپ کے ذریعے لوگوں تک پہنچارہے ہیں۔
جی۔ تمام نیوز چینلز کی ویب سائٹس ، کیبل پر نشریات اور سوشل میڈیا ویب سائٹس بشمول ڈیلی موشن اور یو ٹیوب بھی پورے پاکستان میں بند ہیں۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تقریبا تمام شہروں میں کسی ہنگامے اور پرتشدد احتجاج کا امکان نہیں لیکن یہاں بھی سوشل میڈیا ویب سائٹس اور چینلز کی نشریات بند ہیں۔
صرف وٹس اپ چل رہا ہےاور وہاں بھی افواہوں کا بازار گرم ہے۔ لوگ کاپی پیسٹ کرکے جھوٹی خبریں پھیلارہے ہیں۔
ہمارے نیوز چینل سماء نے اب نیا حل وٹس اپ نیوز بلیٹن کا نکالا ہے۔ ہر ایک گھنٹے بعد ہیڈلائنز اور خاص خبروں پر مشتمل ویڈیو اور آڈیو بلیٹن وٹس اپ کے ذریعے لوگوں تک پہنچارہے ہیں۔
معلوم نہیں مرکزی حکومت کو یہ مشورہ کس نے دیا ۔ سنا ہے وزیراعظم نے چینلز کی نشریات بند کرنے کی منظوری دی تھی۔خبریں بند کرنے سے تو افواہیں مزید بڑھیں گی۔ یہ کس بیوقوف کا آئیڈیا تھا؟
ان بے وقوفوں کا جنہوں نے رحمن ملک کو نو دس محرم پر موبائل سروس بند کرنے کا آئیڈیا دیا...خبریں بند کرنے سے تو افواہیں مزید بڑھیں گی۔ یہ کس بیوقوف کا آئیڈیا تھا؟
چھٹی منانے کا بہتر طریقہ: موبائل بندان بے وقوفوں کا جنہوں نے رحمن ملک کو نو دس محرم پر موبائل سروس بند کرنے کا آئیڈیا دیا...
اس کے بعد بارہ ربیع الاول کو بھی یہ سب بند...
نہیں!! ہنگامہ آرائیاں ہر شہر میں ہو رہی ہیں۔ کل کھاریاں میں اور گجرات میں احتجاج ہوا۔ بھائی کی ریسکیو کی ڈیوٹی کھاریاں میں ہے۔ ایمرجنسی ڈیوٹی لگی۔ پولیس نے آنسو گیس استعمال کی۔ دو دن بعد گھر آئے ہیں۔ بتاتے ہیں کہ دو دن آنکھوں میں جلن رہی آنسو گیس کی وجہ سے۔ اب سوموار اور منگل کو پہیہ جام ہڑتال ہے۔مگر کیوں؟ احتجاج وغیرہ تو اسلام آباد میں ہورہا ہے؟
وعلیکم السلام۔ خوش آمدید۔ آپ پہلے اپنا تعارف کروائیں پھر سب آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔۔السلام و علیکم بھایئو میں یہاں پر نیا ہوں کوئی خوش آمدید ہی کہہ دو۔
کامران!میں کامران ہوں راولپنڈی سے۔
سکول بند ہونے کا اعلان ہو گیا ہے۔دفتر بند...
یہ اطلاع کب دے رہی ہیں؟؟؟