لاریب مرزا
محفلین
کس چیز کا انتظار؟؟سچی بات یہ ہے کہ جل نہیں رہا بلکہ انتظار کی کیفیت بڑھ گئی ہے
کس چیز کا انتظار؟؟سچی بات یہ ہے کہ جل نہیں رہا بلکہ انتظار کی کیفیت بڑھ گئی ہے
یہ تو انتظار ختم ہونے پر ہی پتا چلے گا!کس چیز کا انتظار؟؟
یہ کیا بات ہوئی؟؟
جو ہم کہنا چاہ رہے تھے وہ وارث صاحب کہہ چکے تھے۔۔۔یہ کیا بات ہوئی؟؟
اور میری تو عمر ہی ابھی 34سال ہے۔
وائیٹ چاکلیٹچاکلیٹی ہیرو کا لقب کیوں دیا گیا وحید مراد صاحب کو۔۔۔
ان کا رنگ تو گورا تھا کافی۔
میں نے تو وائیٹ چاکلیٹ کبھی سنی ہی نہیں۔وائیٹ چاکلیٹ
یہ ملاحظہ کر لیجئے ۔ چاکلیٹ کی اقساممیں نے تو وائیٹ چاکلیٹ کبھی سنی ہی نہیں۔
اگر ایسی بات ہے تو آپ کو وحید مراد ثانی کا خطاب عطا کر دیتے ہیں۔اور میری تو عمر ہی ابھی 34سال ہے۔
آئی لو 90 % ڈارک چاکلیٹ نوایڈٹ شوگر،یہ ملاحظہ کر لیجئے ۔ چاکلیٹ کی اقسام
پورے ہفتے کی شادی؟اگلے پورے ہفتہ کی چھٹیاں لی ہیں۔ کزن کی شادی کے سلسلہ میں کراچی جانا ہے۔ مگر وقت بہت مختصر ہے۔ گھومنا پھرنا بہت مشکل۔
وائٹ چاکلیٹ میں cocoa solids نہیں ہوتے اس لئے کچھ لوگ اسے چاکلیٹ نہیں مانتےیہ ملاحظہ کر لیجئے ۔ چاکلیٹ کی اقسام
دراصل شادی ویک کے آخر میں ہے، تو اس سے پہلے تیاری کے جھنجھٹ اور مصروفیت میں تفریح تو مشکل ہی ہے۔ شادی شروع میں ہوتی تو اس کے بعد جایا جا سکتا تھا۔پورے ہفتے کی شادی؟
زینب مارکیٹ چلے جائیں سب کچھ ایک ساتھ ہوجائے گا. وہاں سے پیدل کے رستے پر سب ملتا ہےدراصل شادی ویک کے آخر میں ہے، تو اس سے پہلے تیاری کے جھنجھٹ اور مصروفیت میں تفریح تو مشکل ہی ہے۔ شادی شروع میں ہوتی تو اس کے بعد جایا جا سکتا تھا۔
شادی کی تیاریاں اپنے لیے مکمل ہیں۔ مگر میزبانوں کی مصروفیات میں ہاتھ تو بٹانا ہی ہوتا ہے۔زینب مارکیٹ چلے جائیں سب کچھ ایک ساتھ ہوجائے گا. وہاں سے پیدل کے رستے پر سب ملتا ہے
آخری جملے کا باقی سے تعلق؟Veteran actor Shashi Kapoor dies at 79
ششی کپور بھی دنیا فانی سے رخصت ہوگیا،،،
اللہ رب العالمین ہم سب امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو با ایمان موت دے، آمین
دل سے مسلمانوں کے حالات دیکھ کر دعا دے رہا ہوں، دعا دینے کے لئے تعلق کیا ہے یہ نہیں پتا۔آخری جملے کا باقی سے تعلق؟