جاسمن
لائبریرین
جی ہاں۔سب تعلیمی ادارے۔سکول بند ہونے کا اعلان ہو گیا ہے۔
سب کے لئے نوٹیفیکیشن آگیا ہے۔
جی ہاں۔سب تعلیمی ادارے۔سکول بند ہونے کا اعلان ہو گیا ہے۔
میری چھوٹی سس بہاولپور میں پھنسی ہوئی آج۔۔ وہیں ہاسٹل میں سٹے کرنا پڑا کیونکہ واپسی میں کوئی بس نہیں ملی اسے آج۔۔میری ایک کولیگ لاہور میں پھنسی ہوئی ہیں۔میں نے تو مشورہ دیا ہے کہ ابھی نہ آئیں۔اس نے خود ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو ڈنڈے وغیرہ لے کے امن و امان تباہ کر رہے تھے۔بہت پریشان تھی۔واپس ہوٹل گئے تو صرف ایک کمرہ ملا سب کو۔اب کہیں اور بندوبست کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
چشمِ زدن کا کیا مطلب ہے وارث بھائی؟؟تین چھٹیاں تھیں، چشمِ زدن میں گزر گئیں، مِلا تو بھی کیا ملا۔۔۔۔۔۔۔۔!
یوں تو چشم کا مطلب آنکھ اور زدن کا مارنا ہوتا ہے لیکن الفاظ و معنی میں چونکہ بزرگوں ہی کی چلتی ہے سو اسے پلک جھپکتے ہی کہتے ہیں۔چشمِ زدن کا کیا مطلب ہے وارث بھائی؟؟
کچھ لوگ حقیقتاََ آپ سے محبت و خلوص محسوس کرتے ہوئے مشورے دیتے ہیں۔ مزید اِن کچھ لوگوں میں سے چند لوگ آپ کی مدد کرنے کے شائق و تمنائی ہوتے ہیں۔ مزید برآں اِن چند میں سے گِنے چُنے لوگ آپ کی مدد کرتے بھی ہیں۔ اور واقعی یہ"چُنے" ہوئے لوگ ہوتے ہیں۔کامیابی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں لوگوں کے مشورے نہیں سننے پڑتے جبکہ ناکامی کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ۔۔ہمارے لیے ساری دنیا "افلاطون" بن جاتی ہے۔
صبح اسپتال جاتے ہوئے دل چاہا کہ تلاوت سن لی جائے لہٰذا ریڈیو AM612 پر ٹیون کیا، سورہ رحمان کی تلاوت ہورہی تھی کہ ایک underpass آگیا اور ریڈیو کی آواز نہایت کم ہوگئی گویا ریڈیو آف ہوگیا ہو مگر جیسے گاڑی باہر پہنچی آواز واضح ہوگئی. تب یہ بات سمجھ آئی کہ کیسے ممکن ہے کہ خدا کا کسی ایک کا دامن پکڑلے اور کسی دوسرے کو بے آسرا چھوڑ دےجب دنیا کا ہر تعلق بے سکونی کا باعث بننے لگے تو ایک بار "اللہ رب العزت" سے اپنے تعلق کا ازسرنو جائزہ لے لینا چاہیئے۔
ہماری چھٹیاں بھی ایسے ہی گزر گئیں۔ ویسے یہ ہفتہ تو چھٹیوں کا ہفتہ تھا۔ سوموار، منگل ملکی حالات کے باعث چھٹی تھی۔ جمعہ، ہفتہ اتوار بھی چھٹی۔ بس دو دن ورکنگ تھے۔یوں تو چشم کا مطلب آنکھ اور زدن کا مارنا ہوتا ہے لیکن الفاظ و معنی میں چونکہ بزرگوں ہی کی چلتی ہے سو اسے پلک جھپکتے ہی کہتے ہیں۔
تین چھٹیاں تھیں، چشمِ زدن میں گزر گئیں، مِلا تو بھی کیا ملا۔۔۔۔۔۔۔۔!
چھٹیوں کا ذکر کر کے دل جلانے کی کوششہماری چھٹیاں بھی ایسے ہی گزر گئیں۔ ویسے یہ ہفتہ تو چھٹیوں کا ہفتہ تھا۔ سوموار، منگل ملکی حالات کے باعث چھٹی تھی۔ جمعہ، ہفتہ اتوار بھی چھٹی۔ بس دو دن ورکنگ تھے۔
دل تو ہمارا جل رہا ہے۔ اس لانگ ویک اینڈ پہ اسلام آباد کے تفریحی دورے کا پروگرام تھا۔ خصوصی طور پر ایک جگہ دیکھنی تھی ہم نے۔ لیکن بوجہ یہ ٹرپ کینسل ہو گیا۔چھٹیوں کا ذکر کر کے دل جلانے کی کوشش
صبح اسپتال جاتے ہوئے دل چاہا کہ تلاوت سن لی جائے لہٰذا ریڈیو AM612 پر ٹیون کیا، سورہ رحمان کی تلاوت ہورہی تھی کہ ایک underpass آگیا اور ریڈیو کی آواز نہایت کم ہوگئی گویا ریڈیو آف ہوگیا ہو مگر جیسے گاڑی باہر پہنچی آواز واضح ہوگئی. تب یہ بات سمجھ آئی کہ کیسے ممکن ہے کہ خدا کا کسی ایک کا دامن پکڑلے اور کسی دوسرے کو بے آسرا چھوڑ دے
اس کی رحمت سب پر یکساں پڑتی ہے مگر جو لوگ مختلف تہوں اور چھتوں کے نیچے ہوتے ہیں وہ فائدہ نہیں اٹھا پاتے
وہی نماز جو کسی مومن کی معراج ہے کسی دوسرے کے منہ پر مار دی جاتی ہے
ہمیں خول سے نکل کر اس سے رابطہ کرنا ہوگا
بھائی نبیل آپ کی بات درست ہے مکمل متفق، صرف ایک اضافے کے ساتھباقی فلسفے کو آپ بہتر جانتے ہوں گے، لیکن جہاں تک رستے میں قرات سننے کا تعلق ہے تو اب یہ کافی آسان ہو چکا ہے۔ سمارٹ فون بلیوٹوتھ کے ذریعے کارکےساتھ کنکٹ ہو جاتے ہیں اور اس طرح بآسانی کارکے سٹیریو سسٹم سے تلاوت سنی جا سکتی ہے۔ اس کے متبادل اور اس سے بہتر طریقے بھی یقینا موجود ہوں گے۔ اگر کسی دوست کے پاس اس سلسلے میں بہتر معلومات ہوں تو علیحدہ تھریڈ میں فراہم کی جا سکتی ہیں۔
سچی بات یہ ہے کہ جل نہیں رہا بلکہ انتظار کی کیفیت بڑھ گئی ہےویسے آپ کیوں دل جلا رہے ہیں؟؟ اتنی تو آپ بھی چھٹیاں کرتے ہیں۔
بھائی نبیل آپ کی بات درست ہے مکمل متفق، صرف ایک اضافے کے ساتھ
اس چینل پر دنیا کے مشہور قاری مختلف انداز میں نہایت خوبصورت قرات کرتے ہیں، جاتے آتے کم از کم تین چار قاریوں کو سن لیتا ہوں. یہ مجھے بہت سکون دیتا ہے. یہ چینل بحرین سے چلتا ہے
جب ترجمے کے ساتھ سننے کا دل چاہتا ہے تو وہ بلو ٹوتھ یا USB سے ہی سنتا ہوں.
جزاک اللہ
آپ دوسری لڑی کا رابطہ ضرور بھیجیں