میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
کپور کو کچھ نہیں کہہ رہا...
اس کے انجام سے عبرت حاصل کرکے اپنے انجام کے لیے دعا کررہا ہے!!!
اسی لئے کسی کے مرنے پر دعائیں سن کر ڈرتا ہوں کہ مسلمان مغفرت کی دعا ایسے زور و شور سے کرتے ہیں جیسے مرنے والے سے زیادہ گناہ گار دنیا میں کبھی پیدا نہیں ہوا
 
اسی لئے کسی کے مرنے پر دعائیں سن کر ڈرتا ہوں کہ مسلمان مغفرت کی دعا ایسے زور و شور سے کرتے ہیں جیسے مرنے والے سے زیادہ گناہ گار دنیا میں کبھی پیدا نہیں ہوا
مغفرت کی دعا اپنی جگہ درست ہے لیکن نشان عبرت و انجام وغیرہ پر شدید اعتراض ہے۔
 
وائٹ چاکلیٹ میں cocoa solids نہیں ہوتے اس لئے کچھ لوگ اسے چاکلیٹ نہیں مانتے
کل سے میں بھی نہیں مانتا مگر چونکہ دنیا میں بہت سے لوگ اسے وائٹ چاکلیٹ مانتے ہیں اس لئے بتانے کے لئے وائٹ چاکلیٹ کہنے میں کوئی حرج نہیں۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
پتہ نہیں لوگ کیوں کہتے ہیں فلاں کتے کی موت مرگیا۔
السلام علیکم
الحمدللہ، میں بہت اچھا ہوں۔ ساری دعائیں درود ذکر کے بعد کام پر بیٹھا پراجیکٹ کی فکرمیں گم سم ہوں۔
اللہ رب العالمین تمام انسانوں کو ھدایت دے، اور سب کے سب اللہ کی مرضی والے ہوجائیں، آمین
أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق
 
نوشاب

محفلین
آئی لو 90 % ڈارک چاکلیٹ نوایڈٹ شوگر،
بات ہورہی تھی وحید مراد صاحب مرحوم کی ، انکی آنکھیں بہت خوبصورت تھیں، اداکاری
بہت زبردست بہت اعلی، اور تو اور عورتوں میں بہت مقبول تھے
عورتوں میں مقبول ہونا خوبی تھی یا خامی۔۔۔
 
فرقان احمد

محفلین
اللہ خیر کرے! آج کل شاعری کے سیکشن میں بھی 'پرمزاح'، 'غیر متفق'، 'ناپسندیدہ' اور 'مضحکہ خیز' ٹائپ کی ریٹنگز عنایت کی جا رہی ہیں! :) :) :)
 
اللہ خیر کرے! آج کل شاعری کے سیکشن میں بھی 'پرمزاح'، 'غیر متفق'، 'ناپسندیدہ' اور 'مضحکہ خیز' ٹائپ کی ریٹنگز عنایت کی جا رہی ہیں! :) :) :)
جو باتیں نثر میں 'پرمزاح'، 'غیر متفق'، 'ناپسندیدہ' اور 'مضحکہ خیز' ہو سکتی ہیں وہ شاعری میں کیوں نہیں ؟
 
فرقان احمد

محفلین
جو باتیں نثر میں 'پرمزاح'، 'غیر متفق'، 'ناپسندیدہ' اور 'مضحکہ خیز' ہو سکتی ہیں وہ شاعری میں کیوں نہیں ؟
ہمارے پسندیدہ شعر پر ایک صاحب نے 'پرمزاح' کی ریٹنگ دی، اور ایک صاحب کو 'مضحکہ خیز' کی ریٹنگ سے سرفراز کیا گیا۔ شاید کوئی وجہ رہی ہو گی حالانکہ شعر میں ایسا کچھ نہ تھا۔ ممکن ہے، ریٹنگ دینے والے صاحب شگفتہ مزاج ہوں اور یہ ریٹنگ عطا کرتے ہوئے انتہائی خوشگوار موڈ میں ہوں۔ :) :) :)
 
فہد اشرف

کچھ لوگ پسندیدہ اشعار سے اتفاق و اختلاف بھی رکھتے ہیں
 
سید عمران

محفلین
اسی لئے کسی کے مرنے پر دعائیں سن کر ڈرتا ہوں کہ مسلمان مغفرت کی دعا ایسے زور و شور سے کرتے ہیں جیسے مرنے والے سے زیادہ گناہ گار دنیا میں کبھی پیدا نہیں ہوا
گناہ گار کون نہیں ہے...
کوئی کم کوئی زیادہ...
مسلمان کے لیے مستقل دعائے مغفرت کرنا منصوص ہے...
یہ مرنے والے کے لیے تحفہ، درجات کی بلندی اور گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے!!!
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
آج چھ دسمبر ہے الحمدللہ میں ٹھیک مجھ سمیت سب ٹھیک۔
بابری مسجد کسی کو یاد ہے
آج 6 دسمبر بابری مسجد کا یوم شہادت۔ لوگوں کو ہزاروں سال قبل دوران جنگ منہدم ہونے والا سومنات کا مندر تو یاد ہے پر کچھ گندے جهنڈے تلے حالت جمہوریت میں جنونی ہندووں کے ہاتهوں شہید ہونے والی بابری مسجد بهول چکے۔
gplus1118602046.jpg
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top