لاریب مرزا
محفلین
یہاں آنکھیں پھاڑ کر حیران ہونے والی درجہ بندی نہیں ہے ورنہ عنایت فرماتے۔ یعنی ایک یا منفی دو ڈگری کوئی خاص سردی نہیں ہے!!خاص سردی نہیں ہے۔ ایک اور منفی دو ڈگری کے درمیان
یہاں آنکھیں پھاڑ کر حیران ہونے والی درجہ بندی نہیں ہے ورنہ عنایت فرماتے۔ یعنی ایک یا منفی دو ڈگری کوئی خاص سردی نہیں ہے!!خاص سردی نہیں ہے۔ ایک اور منفی دو ڈگری کے درمیان
اگر برف پڑ رہی ہے تو اتنا درجہ حرارت تو لازم ہے۔یہاں آنکھیں پھاڑ کر حیران ہونے والی درجہ بندی نہیں ہے ورنہ عنایت فرماتے۔ یعنی ایک یا منفی دو ڈگری کوئی خاص سردی نہیں ہے!!
اللہ خیر کرے! آج کل شاعری کے سیکشن میں بھی 'پرمزاح'، 'غیر متفق'، 'ناپسندیدہ' اور 'مضحکہ خیز' ٹائپ کی ریٹنگز عنایت کی جا رہی ہیں!
ہمارے پسندیدہ شعر پر ایک صاحب نے 'پرمزاح' کی ریٹنگ دی، اور ایک صاحب کو 'مضحکہ خیز' کی ریٹنگ سے سرفراز کیا گیا۔ شاید کوئی وجہ رہی ہو گی حالانکہ شعر میں ایسا کچھ نہ تھا۔ ممکن ہے، ریٹنگ دینے والے صاحب شگفتہ مزاج ہوں اور یہ ریٹنگ عطا کرتے ہوئے انتہائی خوشگوار موڈ میں ہوں۔
علیکم السلام،السلام علیکم
کیسے ہیں سب احباب.. دسمبر کے "افسردہ" مہینے میں
جی اچھا... مجھے پتا نہیں تھا نصرانی اس ماہ میں ایسا کرتے ہیںعلیکم السلام،
افسردہ کیوں بھائی
نصرانیوں کے لئے تو بہت ہی اہمیت ہے کرسمس ہے اور وہاں تو کرسمس سے پہلے
چھٹی دے دی جاتی ہے خوب پیتے اور کھاتے ہیں جوجنوری دو تک اتر ہی جاتی ہے
پھر ہم سب کے لئے ہر دن جو فجر سے شروع ہوتا عشاءکے بعد سونے تک الحمدللہ
اللہ کے بابرکت نام کے ساتھ اچھا ہی رہتا ہے۔ جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی
گویا آدھی رات عبادت کی اور اس کے ساتھ فجر بھی ادا کی گویا پوری رات عبادت کی۔
دسمبر کا مہینہ تو بہت بابرکت ہےالسلام علیکم
کیسے ہیں سب احباب.. دسمبر کے "افسردہ" مہینے میں
مجھے لگ رہا ہے آپ میں اور قادر علی صاحب میں کچھ تلخ کلامی ہوئی ہےدسمبر کا مہینہ تو بہت بابرکت ہے
بالکل نہیں۔ دسمبر کا تو آغاز ہی ایک مقدس دن سے ہوتا ہے۔ اور کوئی منائے نہ منائے ہم تو انتہائی خشوع و خضوح سے یہ دن مناتے ہیںمجھے لگ رہا ہے آپ میں اور قادر علی صاحب میں کچھ تلخ کلامی ہوئی ہے
وعلیکم السلام!! کہاں غائب ہیں آپ؟؟ آخر دسمبر کا "افسردہ" مہینہ آپ کو محفل میں کھینچ ہی لایا۔السلام علیکم
کیسے ہیں سب احباب.. دسمبر کے "افسردہ" مہینے میں
میں تو آتا جاتا رہتا ہوں.. آپ کو نظر نہیں آتا یہ الگ بات ہےوعلیکم السلام!! کہاں غائب ہیں آپ؟؟ آخر دسمبر کا "افسردہ" مہینہ آپ کو محفل میں کھینچ ہی لایا۔
مقدس کیوں؟ محترمہ بے نظیر بھٹو اس دن وزیر اعظم کے عہدہ پر فائز ہوئی تھیں اس لیے؟بالکل نہیں۔ دسمبر کا تو آغاز ہی ایک مقدس دن سے ہوتا ہے۔ اور کوئی منائے نہ منائے ہم تو انتہائی خشوع و خضوح سے یہ دن مناتے ہیں
دراصل بات یہ ہے کہ شاعروں نے رو رو کے بیچلرز کو اکیلا پن محسوس کرانے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ آپ کا قصور نہیں ہے۔سچ کہیں تو دسمبر واحد مہینہ ہے جس میں مجھ جیسے بیچلر لوگوں کو اکیلا پن محسوس ہونے لگتا ہے
نہیں یہ وجہ نہیں۔ ویسے بھی وہ دو تاریخ کو بنی تھیمقدس کیوں؟ محترمہ بے نظیر بھٹو اس دن وزیر اعظم کے عہدہ پر فائز ہوئی تھیں اس لیے؟
تو آپ بتا دیجیے کہ یکم دسمبر کو ایسی کیا مبارک گھڑی واقع ہوئی تھی؟؟نہیں یہ وجہ نہیں۔ ویسے بھی وہ دو تاریخ کو بنی تھی
ہمارے ہاں سے اسٹوڈنٹ یونین ایسے غائب ہوگئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ5 گھنٹے یونین ہال کے سامنے کھڑے ہوکر اسٹوڈنٹ یونین کے امیدواروں کی فائنل اسپیچ سنی اب پرسوں ووٹنگ ہوگی۔
بہت شکریہ۔