الف نظامی
لائبریرین
ناک جمتی محسوس ہوتی ہے۔ ہوا چل رہی ہو تو آنکھوں سے پانی نکلتا ہے۔ کان ننگے ہوں تو اکڑ جاتے ہیں اور سخت جلن محسوس ہوتی ہے۔ سر ننگا ہو تو کچھ دیر بعد سر میں درد ہوتا ہے۔ پینٹ کے نیچے اگر تھرمل نہیں پہن رکھا تو ٹانگوں میں سوئیاں سی چبھتی محسوس ہوتی ہے۔
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اگر جسم کئی منٹ تک برہنہ رہ جائے تو فراسٹ بائٹ کا خدشہ ہوسکتا ہے۔
عثمان :یہی سوال میری طرف سے وصول کیجیےاور کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچنے کے لیے؟