میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یوں لگتا ہے جیسے نواز لیگ نے ایک بندہ جماعت اسلامی سے اور دوسرا پیپلزپارٹی سے اپنی پارٹی کا شریک چئرمین بنا لیا ہو :LOL:
نوٹ: اگر دونوں مدیران اس ذمہ داری سے واقعی خوش ہیں تو ان کو واقعی مبارک ہو اور اگر خوش نہیں ہیں تو محمد وارث بھائی سے ٹپس لے لیں۔
 
فرقان احمد

محفلین

حضرت! چونکہ ابھی اس لڑی میں فرداََ فرداََ جواب دینا آسان نہ تھا، اس لیے آپ کا مراسلہ یہاں منتقل کیا گیا۔ خیر مبارک باد! دل کھول کر مبارک دیجیے صاحب! اور کبھی تو اِن سیاسی چکروں سے نکل آیا کریں، بندہء خدا! :)
 
فاخر رضا

محفلین
یوں لگتا ہے جیسے نواز لیگ نے ایک بندہ جماعت اسلامی سے اور دوسرا پیپلزپارٹی سے اپنی پارٹی کا شریک چئرمین بنا لیا ہو :LOL:
نوٹ: اگر دونوں مدیران اس ذمہ داری سے واقعی خوش ہیں تو ان کو واقعی مبارک ہو اور اگر خوش نہیں ہیں تو محمد وارث بھائی سے ٹپس لے لیں۔
یہ دوسری شادی نہیں کررہے کہ محمد وارث بھائی سے ٹپ لے لیں
 
محمد وارث

لائبریرین

مجھ سے؟ خدا کا نام ہے ڈاکٹر صاحب، میری بیوی بھی کبھی کبھی یہ مراسلے پڑھ لیتی ہے۔ کیوں میری جان کے دشمن بنے ہیں سر، میری فقط اور فقط ایک ہی شادی ہوئی ہے! باقی جہاں تک خواہش کا تعلق ہے تو وہ بھی دو کا نہیں ہے بلکہ چار کا ہے! :)
 
سید عمران

چار بھی حضرت کی کسر نفسی ہے ورنہ۔۔۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔۔
اب یہاں ’’خواہش‘‘ کی جگہ کیا لگے گا آپ سب حضرات اس سے اچھی طرح واقف ہیں!!!
;););)
 
محمد وارث

لائبریرین
چار بھی حضرت کی کسر نفسی ہے ورنہ۔۔۔
ہزاروں خواشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔۔
اب یہاں ’’خواہش‘‘ کی جگہ کیا لگے گا آپ سب حضرات اس سے اچھی طرح واقف ہیں!!!
;););)
چلیں 72 کر لیتے ہیں سید صاحب قبلہ، خوش؟ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
اجی حضرت آپ کی خوشی میں ہم خوش۔۔۔
ویسے بہتّر سب سے کم تعداد ہے۔۔۔
اسی پر قناعت مت کر لیجیے گا!!!
وہ شاید آپ کو ہنڈا سی ڈی 70 کا ایک اشتہار یاد ہو، کبھی اچھے وقتوں میں چلا کرتا تھا۔۔۔۔۔۔"ایک بھی بہت ہے"۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
وہ اشتہار کچھ یوں تھا کہ ایک موٹر سائیکل والا ایک پٹرول پمپ پر جا کر کہتا ہے ایک لیٹر پٹرول ڈال دو۔ پٹرول والا حیران ہو کر پوچھتا ہے کہ صرف ایک، تو وہ کہتا ہے کہ ایک بھی بہت ہے۔ اور آگے پھر جو کچھ بھی تھا۔ ایک لٹر میں ستر کلومیٹر والا اشتہار بھی خاصا مقبول تھا یا شاید دونوں ایک ہی تھے، کافی پرانی بات ہو گئی۔ ایک سو روپے میں موٹر سائیکل کی ٹینکی فُل ہو جاتی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top