میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Commercial cinemas will be allowed to operate in the kingdom (Saudi Arab)as of early 2018, for the first time in more than 35 years,” the culture and information ministry said in a statement, adding that the government will begin licensing cinemas immediately.
یہ صیہونی اور یہودی لابی کے ثمرات ہیں جو مسلمانوں کے مقامات مقدسہ میں داخل ہو چکے ہیں۔ اب مسلمانوں کے دین ایمان کا کیا ہوگا؟
 

فرقان احمد

محفلین
فرقان احمد بھائی آپ کے کوائف نامہ پر تبصرہ بھی ختم کردیا گیا یا آپ نے خود سے کیا ایسا۔۔یہ کیا بات ہوئی بھلا؟:oops:
ارے بھئی، ایسا کب ہوا؟ ابھی بارِ ادارت نیا نیا سر پر آن پڑا ہے۔ اس لیے، ضرور کچھ نہ کچھ مسئلہ ہوا ہو گا۔ دیکھیے، پہلے دن ہمارا امتحان نہ لیجیے۔ :)
 

ہادیہ

محفلین
ارے بھئی، ایسا کب ہوا؟ ابھی بارِ ادارت نیا نیا سر پر آن پڑا ہے۔ اس لیے، ضرور کچھ نہ کچھ مسئلہ ہوا ہو گا۔ دیکھیے، پہلے دن ہمارا امتحان نہ لیجیے۔ :)
جب آپ کے نام کے ساتھ "مدیر" لکھا دیکھا تو سب سے پہلے آپ کے صفحہ کوائف پر ہی مبارکباد دینے گئی تھی مگر وہاں "تبصرہ" کی آپشن ہی نہیں تھی۔ پھر سرورق میں دیکھا تو وہاں سعود بھیا نے تھریڈ بنا کر اس کا باقاعدہ اعلان کیا ہوا تھا۔ اس لیے پھر وہاں مبارک باد دی۔
میں تو بالکل بھی امتحان نہیں لے رہی بس وجہ پوچھی:)
 

فہد اشرف

محفلین
ارے بھئی، ایسا کب ہوا؟ ابھی بارِ ادارت نیا نیا سر پر آن پڑا ہے۔ اس لیے، ضرور کچھ نہ کچھ مسئلہ ہوا ہو گا۔ دیکھیے، پہلے دن ہمارا امتحان نہ لیجیے۔ :)
ارے یہ تو ہمیں ابھی پتہ چلا، بہت مبارک ہو فرقان بھائی۔ آپ کو کس زمرے کی ادارت ملی ہے؟
 

سین خے

محفلین

لنڈی کوتل چورنگی پر پٹھان پھل فروشوں کی رائے، "عمران خان امریکی ایجنٹ ہے، برطانوی ایجنٹ ہے"، "ہم اسے کبھی ووٹ نہیں دے گا"، باجی تم بھی کبھی ووٹ نہیں دینا"، "تم پولیس والے کچھ کر لو ہم دکانیں بند نہیں کرے گا"، "عمران خان ****** **** ***** ہے"، "ہم عمران خان کو پٹھان نہیں مانتا، یہ امریکی ایجنٹ ہے"

ہم لنڈی کوتل چورنگی پر پھل لینے گئے تھے :) :) :)
 

فرقان احمد

محفلین
ارے یہ تو ہمیں ابھی پتہ چلا، بہت مبارک ہو فرقان بھائی۔ آپ کو کس زمرے کی ادارت ملی ہے؟
چونکہ آپ نے سعود بھائی کا اعلان پڑھ لیا ہے، اس لیے وضاحت کی ضرورت نہ رہی ہے۔ بہت شکریہ، فہد! :)
پرمزاح :)
دھرنے نے فرقان میاں کو مدیراعلی کی مسند پر دھر دیا ۔:D
آپ کی حسِ مزاح لاجواب ہے! :) اب تو آپ کی خوب خبر لی جا سکتی ہے! :)
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top