سین خے
محفلین
ان کے نہ ماننے سے عمران پٹھان سے سرائیکی تو نہیں بن سکتا!!!
پٹھان بھائیوں کے تیور اچھے نہیں تھے جب انھوں نے کہہ دیا کہ وہ نہیں ہے تو وہ ہاتھ پیروں کے ذریعے سے بھی خان کو سرائیکی آرام سے ثابت کر سکتے ہیں۔
آخری تدوین:
ان کے نہ ماننے سے عمران پٹھان سے سرائیکی تو نہیں بن سکتا!!!
آہ...وہ شاید آپ کو ہنڈا سی ڈی 70 کا ایک اشتہار یاد ہو، کبھی اچھے وقتوں میں چلا کرتا تھا۔۔۔۔۔۔"ایک بھی بہت ہے"۔
وہ شاید آپ کو ہنڈا سی ڈی 70 کا ایک اشتہار یاد ہو، کبھی اچھے وقتوں میں چلا کرتا تھا۔۔۔۔۔۔"ایک بھی بہت ہے"۔
وہ اشتہار کچھ یوں تھا کہ ایک موٹر سائیکل والا ایک پٹرول پمپ پر جا کر کہتا ہے ایک لیٹر پٹرول ڈال دو۔ پٹرول والا حیران ہو کر پوچھتا ہے کہ صرف ایک، تو وہ کہتا ہے کہ ایک بھی بہت ہے۔ اور آگے پھر جو کچھ بھی تھا۔ ایک لٹر میں ستر کلومیٹر والا اشتہار بھی خاصا مقبول تھا یا شاید دونوں ایک ہی تھے، کافی پرانی بات ہو گئی۔ ایک سو روپے میں موٹر سائیکل کی ٹینکی فُل ہو جاتی تھی۔
فکر ناٹ سید صاحب، میری اُلفت اُسی زمانے کی ہے ہاں شادی کچھ کچھ میڈ ان چائنہ والے زمانے کی ہے!آہ...
اب وہ جاپانی پائیداری اور وفاداری کے زمانے کہاں!!!
لگتا ہے زیک کی شادی ہوئی تھی۔تو آپ بتا دیجیے کہ یکم دسمبر کو ایسی کیا مبارک گھڑی واقع ہوئی تھی؟؟
برف باری اور سیالکوٹ۔سیالکوٹ میں آج شدید دھند۔ شدید برفباری اور چھٹی
کا دُور دُور تک کوئی امکان نہیں، اِلا یہ کہ ہمالیہ کے پہاڑ سرک کر کچھ سو کلومیٹر جنوب کی جانب آ جائیں۔
وا حسرتا! یا یاد ماضی کیا کہنا چاہئے اس پر؟کافی پرانی بات ہو گئی۔ ایک سو روپے میں موٹر سائیکل کی ٹینکی فُل ہو جاتی تھی۔
"مٹی پاؤ" یا "اگ لاؤ"وا حسرتا! یا یاد ماضی کیا کہنا چاہئے اس پر؟
سی ڈی 70 تو میرے پاس بھی ہوتا تھاغالباََ، اس اشتہار کی بات ہو رہی ہے ۔۔۔!
اس زمانے میں موٹر سائیکلوں میں کافی کم چوائس ہوتی تھی، ایک یاماہا 100 سی سی اور کاواساکی مجھے یاد ہیں سی ڈی 70 کے علاوہ۔ اب پاکستان میں موٹر سائیکلوں کے بیس تیس برانڈز تو ہونگے۔سی ڈی 70 تو میرے پاس بھی ہوتا تھا
میں اسی کی دہائی کے آخر کی بات کر رہا ہوں جب میں نے موٹر سائیکل چلانی شروع کی تھی۔ ہیوی بائیکس کم تھیں، ہنڈا 125 شاید تھی لیکن انتہائی کم، یاماہا پاکستان میں ایک عرصہ دراز تک راج کرتا رہا۔ ہنڈا سی ڈی 70 نے اصل میں اس کی مارکیٹ توڑی تھی، فور اسٹروک انجن تھا، اور ان کا مارکیٹنگ پوائنٹ کفایت شعاری تھی یعنی ایک لٹر میں ستر کلومیٹر سے بھی اوپر۔ یاماہا سے سستی بھی تھی، ہلکی پھلکی ہونے کی وجہ سے طالب علموں کو زیادہ سُوٹ بھی کرتی تھی۔ اگلے سال میرا بیٹا بھی کالج جائے گا انشاءاللہ، اس کے لیے بھی سی ڈی 70 لینے ہی کا پلان ہے۔
1989 میں یونیورسٹی کے آغاز پر سی ڈی 70 لیا تھا۔ اس سے پہلے دوست کے ہنڈا 125 پر موٹرسائیکل چلانا سیکھا تھامیں اسی کی دہائی کے آخر کی بات کر رہا ہوں جب میں نے موٹر سائیکل چلانی شروع کی تھی۔ ہیوی بائیکس کم تھیں، ہنڈا 125 شاید تھی
اور میں نے کالج میں اپنے دوست کی یاماہا 100 پر چلانی سیکھی تھی لیکن انتہائی بُری۔1989 میں یونیورسٹی کے آغاز پر سی ڈی 70 لیا تھا۔ اس سے پہلے دوست کے ہنڈا 125 پر موٹرسائیکل چلانا سیکھا تھا