کیا درجہ حرارت ہے؟آج سردی نے وہ دن یاد کرا دیا جب تین سال پہلے دسمبر میں ہم مری (کشمیر پوائنٹ) گھوم رہے تھے اور ہمارے ہاتھ دستانوں میں بھی فریز ہو رہے تھے۔
دل کے بہلانے کو وارث یہ خیال اچھا ہےعجب وقت آن پڑا ہے۔ دفتر کے لیے طبیعت ابھی میری پرسوں خراب ہونی ہے اور میں آج ہی اپنی روٹین سے ہٹ گیا ہوں۔ بیوی سو چکی اور چائے کی شدید طلب ، ہلنا چاہتا نہیں سو "چائے کے نقصانات" لڑی پڑھ پڑھ کر دل کو بہلا رہا ہوں۔
ابھی پرسوں خراب ہونی ہے۔۔ اس کا مطلب ہے آپ نے "بہانہ "لگانا ہےعجب وقت آن پڑا ہے۔ دفتر کے لیے طبیعت ابھی میری پرسوں خراب ہونی ہے اور میں آج ہی اپنی روٹین سے ہٹ گیا ہوں۔ بیوی سو چکی اور چائے کی شدید طلب ، ہلنا چاہتا نہیں سو "چائے کے نقصانات" لڑی پڑھ پڑھ کر دل کو بہلا رہا ہوں۔
اوہ، یہ تو بہت غلطی ہو گئی لکھنے میں۔ابھی پرسوں خراب ہونی ہے۔۔ اس کا مطلب ہے آپ نے "بہانہ "لگانا ہے
ویک اینڈ پر دفتر؟عجب وقت آن پڑا ہے۔ دفتر کے لیے طبیعت ابھی میری پرسوں خراب ہونی ہے اور میں آج ہی اپنی روٹین سے ہٹ گیا ہوں۔ بیوی سو چکی اور چائے کی شدید طلب ، ہلنا چاہتا نہیں سو "چائے کے نقصانات" لڑی پڑھ پڑھ کر دل کو بہلا رہا ہوں۔
بیٹے کی والدہ کا اس بارے کیا خیال ہے؟اگلے سال میرا بیٹا بھی کالج جائے گا انشاءاللہ، اس کے لیے بھی سی ڈی 70 لینے ہی کا پلان ہے۔
ویک اینڈ پر دفتر؟
ہم مزدور لوگ زیادہ تر پاکستانیوں کی طرح چھ دن والا ہفتہ"مناتے" ہیں۔ ہا ں زیادہ تر پاکستانی اسکولوں میں اب پانچ دن پڑھایا جاتا ہے لیکن وہ پیسے لینے والے ہیں، پیسے دینے والے چھ دن ہی کام کرواتے ہیں زیادہ تر۔ہاہ۔۔پرسوں تو "چھٹی" ہے تو پھر طبیعت خراب کرنے کا آپ کو کیا فائدہ ہوگا بھلا؟
وہی تو زیادہ اصرار کر رہی ہے، میں تو پیسے بچانے کے چکروں میں ہوں۔بیٹے کی والدہ کا اس بارے کیا خیال ہے؟
ناراض انسان کو منایا جاسکتا ہے، "خاموش" کو نہیں۔۔۔۔!!!!!!!
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ سوتے ہوئے شیر کو سونے ہی دومنایا جا سکتا ہے یہ معلوم کرنے کے لئے کہ کوئی کس بات پر ناراض ہے، خود ہی بات کرنا پڑتی ہے۔ اس کام کے لئے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے
ہمارا لیو مینیجمنٹ سسٹم تبدیل ہوا تو اس میں ایک پالیسی یہ بھی لگی ہوئی تھی کہ جس دن کی چھٹی اپلائی کرنی ہو اس کی تاریخ گزری نہ ہو، ورنہ اپلائی نہیں ہوتی تھی۔ اور اس کا ایکسس صرف دفتر کے نیٹ ورک تک تھا۔ اس سے یہ مسئلہ آیا کہ بیماری کی چھٹی اپلائی کرنا مشکل ہو گیا۔اوہ، یہ تو بہت غلطی ہو گئی لکھنے میں۔
نوکری پیشہ لوگوں کی ایسی طبعیتیں خراب ہوتی ہی رہتی ہیں۔
سِک لیو تو بہرحال بتا کر نہیں کی جا سکتی چاہے ایچ آر والے ارسطو جیسی مرضی پالسیاں بنا لیں!ہمارا لیو مینیجمنٹ سسٹم تبدیل ہوا تو اس میں ایک پالیسی یہ بھی لگی ہوئی تھی کہ جس دن کی چھٹی اپلائی کرنی ہو اس کی تاریخ گزری نہ ہو، ورنہ اپلائی نہیں ہوتی تھی۔ اور اس کا ایکسس صرف دفتر کے نیٹ ورک تک تھا۔ اس سے یہ مسئلہ آیا کہ بیماری کی چھٹی اپلائی کرنا مشکل ہو گیا۔
پھر وہ پالیسی تبدیل کروا کر ایک ہفتہ آگے تک کی تاریخ کی اجازت رکھی گئی۔
ڈاکٹر صاحب چاہے یہ درد، صاحبِ درد کے لیے جان لیوا نہ ہو لیکن تکلیف دہ بہت ہے بلکہ ان شوہروں کہ جن کی بیوی کو ہو، اُن کے لیے تو جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔ میری بیوی کو بھی ہے اور کبھی کبھار شدید درد کا دورہ پڑتا ہے لیکن پھر ٹھیک بھی ہو جاتا ہے لیکن اس عرصے میں بیچاری کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔ ایک نیورو سرجن کو دکھایا تھا، بہرحال کسی نہ کسی طور افاقہ ہو ہی جاتا ہے۔آپ میگرین سے پریشان نہ ہوں یہ جان لیوا بیماری نہیں ہے اور عام طور پر 45 سال کی عمر کے بعد بہتر ہوجاتی ہے. اگر کبھی investigate نہیں کرایا تو بہتر ہے کسی نیورولوجسٹ سے مشورہ کرلیں. میں نے دیکھا ہے کہ ہم جسے میگرین سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ کبھی کبھی خطرناک بھی ہوتا ہے. اور کبھی صرف dental or visual acuity پرابلم بھی میگرین لگتی ہے
یہ مفید مشورہ صرف آپ کے لئے نہیں ہے بلکہ تمام میگرین کے مبتلا لوگوں کے لئے ہے
درجہ حرارت نہ اس دن نوٹ کیا تھا نہ ہی کل۔ بس دھند شدید تھی اور بے حد سردی۔ آج البتہ اچھی دھوپ نکلی ہوئی ہے الحمدللہ!!کیا درجہ حرارت ہے؟