میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاخر رضا

محفلین
مرد کی ذات بھی عجیب ہوتی ہے عشق کے دھندے میں کبھی وہ بیوی کو شامل نہیں کرتا. بیوی روٹی اور سالن کی طرح ایک ضرورت ہے، لیکن اس کی زندگی کی تکمیل ہمیشہ محبوبہ سے ہی ہوتی ہے.
بالکل بجا فرمایا. میرا ذاتی تجربہ ہے، میٹرک سے اب تک کا. مگر بیوی بیوی ہوتی ہے
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
اوہ، یہ تو بہت غلطی ہو گئی لکھنے میں۔ :LOL:

نوکری پیشہ لوگوں کی ایسی طبعیتیں خراب ہوتی ہی رہتی ہیں۔ :)
ہمارے پاس صرف اسکا ایک حل ہے سیلری کٹ یا ڈاکٹرز کی سرٹیفیکیٹ وہ بھی معروف کلینک یا ہسپتال سے۔ جس کے لئے سو ڈر سو درھم جاتے ہیں۔
میں دیکھا ہے ذرا سی نزلہ زکام سے بھی لوگ کام سے بھاگتے تھے اب معاملہ بھی ایک بروبر۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
ہاں تو آج پیر کا دن ہے بچوں کو وعدہ کیا تھا کہ دوپہر کو لنچ پر لے جاؤنگا۔
ان شاء اللہ۔
ایک گھنٹے بعد شوروم سے نکل کرگھر کی طرف اور بیوی بچوں کو لے کر اچھا سا برنچ باہر پھر گھر چھوڑنا واپس کام پر۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
کبھی کبھی بہت شدت سے دل کرتا ہمیشہ کے لیے کہیں بہت دور چلے جائیں۔۔ جہاں نا انسان نما بھیڑیے ہوں نا ہی منافقت ۔۔ ۔۔
اسی لئے مغرب والوں نے ہولی ڈیز کی چھٹی سال میں ایک دفعہ کہیں جانے کے لئے رکھا ہے
جب میں ہولی ڈیز پر جاتا ہوں تو ایک بار زندگی بھرپور ہوجاتا ہے فیملی بھی خوش اور میں بھی۔
سونا، کھانا پینا، گھومنا، شاپنک کرنا، واپسی سے پہلے دوست اقارب کے لئے وہاں کا تخفہ
سوینیر، کچھ بھی۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
بھائی میں "مغرب" نہیں "مشرق" میں رہتی ہوں۔۔ اور میرا کیفیت نامہ اور حوالے سے تھا۔
میں بھی مشرق میں ہی ہوں۔ اور میں نے مغرب والوں نے لکھا ہے
سال میں 30 دن کی چھٹی بنتی ہے لیکن میں صرف 10 دن کی چھٹی لیتا ہوں۔
بچے بھی خوش میں بھی خوش۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
سگریٹ پینے والے " انسان " کبھی مطلبی نہیں ہوسکتے ،کیونکہ جس کو اپنی صحت سے مطلب نہیں وہ کسی کا " برا " کیسے سوچے گا۔:)
ایک سگریٹ پینے والا دوسرے سگریٹ نوش کا دوست ہوتا ہے۔ راستے میں کس طرح ایک دوسرے کے سگریٹ سلگاتے نظر آتے ہیں اور بنا مانگے سگریٹ بھی آفر کرتے ہیں۔
 
ایک سگریٹ پینے والا دوسرے سگریٹ نوش کا دوست ہوتا ہے۔ راستے میں کس طرح ایک دوسرے کے سگریٹ سلگاتے نظر آتے ہیں اور بنا مانگے سگریٹ بھی آفر کرتے ہیں۔
اور بچے ہوئے دو سوٹے بھی آفر کر دیتے ہیں۔
اگلا خوشی کے ساتھ لے بھی لیتا ہے۔
 
17۔5۔24
لوکل چھٹی۔نواب سر صادق کی برسی۔
اداکار اور گلوکار رنگیلا کی برسی ۔
یہاں قدر کیا دل کی ہو گی،
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی(رنگیلا)
25 مئی
اروی کے پتوں کا سالن۔
"یہ اروی کے پتوں کا سالن " سے کیا مراد ہے ؟
 
میرا خیال ہے تمام دنیا ہی میں کام سارا سال چلتا ہے چاہے سردی ہو یا گرمی۔
جی ہاں میں ہیلی فیکس ہی میں مقیم ہوں۔
کسی سے سُنا تھا کہ برف باری والے علاقوں میں سردی میں کام بند کردیا جاتا ہے اور گھر کا سارا راشن وغیرہ پہلے سے لے کر رکھ لیتے ہیں ۔
 

عثمان

محفلین
کسی سے سُنا تھا کہ برف باری والے علاقوں میں سردی میں کام بند کردیا جاتا ہے اور گھر کا سارا راشن وغیرہ پہلے سے لے کر رکھ لیتے ہیں ۔
اول تو یہ اس جگہ اور وہاں دستیاب وسائل اور سہولیات پر منحصر ہے۔
اگر برفباری بہت شدید ہو تو کام محض ایک دو دن کے لیے معطل ہوتا ہے۔ پھر ویسے ہی رواں ہوجاتا ہے۔
ویسے میں نے برفباری کا تذکرہ نہیں کیا محض درجہ حرارت بتایا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top