بیسن کا آمیزہ بنا کر اروی کے پتوں پہ لگایا جاتا ہے اور اس پتے کو فولڈ کر کے ابلتے پانی پہ چھلنی پہ رکھ کے پکاتے ہیں ۔یا ٹکڑے کاٹ کے تل لیتے ہیں۔پھر کوفتوں کی طرح کا مصالحہ بھون کے انہیں اس مصالحہ میں ڈال کے دم پہ لگا دیا جاتا ہے۔ہلکی گریوی ہوتی ہے۔مزے کا سالن ہے۔"یہ اروی کے پتوں کا سالن " سے کیا مراد ہے ؟
سنا ہے کہ اروی کے پتوں کا سالن گوشت سے بھی زیادہ لذیذ ہوتا ہےبیسن کا آمیزہ بنا کر اروی کے پتوں پہ لگایا جاتا ہے اور اس پتے کو فولڈ کر کے ابلتے پانی پہ چھلنی پہ رکھ کے پکاتے ہیں ۔یا ٹکڑے کاٹ کے تل لیتے ہیں۔پھر کوفتوں کی طرح کا مصالحہ بھون کے انہیں اس مصالحہ میں ڈال کے دم پہ لگا دیا جاتا ہے۔ہلکی گریوی ہوتی ہے۔مزے کا سالن ہے۔
بھائی، آپ اس خبر کی بھی لڑی بنا دیتے۔ ہمیں ہرگز یہ شک نہیں گزرنا تھا کہ آپ بیتی ہے۔
بھائی، آپ اس خبر کی بھی لڑی بنا دیتے۔ ہمیں ہرگز یہ شک نہیں گزرنا تھا کہ آپ بیتی ہے۔
چھکاااا۔۔۔بھائی، آپ اس خبر کی بھی لڑی بنا دیتے۔ ہمیں ہرگز یہ شک نہیں گزرنا تھا کہ آپ بیتی ہے۔
ہم نے لڑی بنا دی تھی مگر کسی کا شکوہ یاد آ گیا اس لیے پوسٹ نہیں کی۔بھائی، آپ اس خبر کی بھی لڑی بنا دیتے۔ ہمیں ہرگز یہ شک نہیں گزرنا تھا کہ آپ بیتی ہے۔
تابش بھائی لگتا ہے آپ کی اردو پر بھی اب پنجابی کا اثر ہونے لگا ہےہمیں ہرگز یہ شک نہیں گزرنا تھا کہ آپ بیتی ہے۔
کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟چھکاااا۔۔۔
کیسے؟تابش بھائی لگتا ہے آپ کی اردو پر بھی اب پنجابی کا اثر ہونے لگا ہے
مندرجہ ذیل جملہ پڑھ کر یوں لگتا ہے کہ کسی پنجابی طالب علم نے اردو سیکھ کر لکھا ہے، اس میں اردو سپیکنگ کی روانی نہیں ہے۔
ہمیں ہرگز یہ شک نہیں گزرنا تھا کہ آپ بیتی ہے
آپ یوں کہنا چاہ رہے ہیں کہمندرجہ ذیل جملہ پڑھ کر یوں لگتا ہے کہ کسی پنجابی طالب علم نے اردو سیکھ کر لکھا ہے، اس میں اردو سپیکنگ کی روانی نہیں ہے۔
پڑھتے پڑھتے منہ میں پانی آگیا آپ بول رہی ہیں تو شاید ہوگا مزے کا سالن ہمارے گھر میں تو رمضان میں پالک کے پتوں کے پکوڑے بنتے ہیں ۔بیسن کا آمیزہ بنا کر اروی کے پتوں پہ لگایا جاتا ہے اور اس پتے کو فولڈ کر کے ابلتے پانی پہ چھلنی پہ رکھ کے پکاتے ہیں ۔یا ٹکڑے کاٹ کے تل لیتے ہیں۔پھر کوفتوں کی طرح کا مصالحہ بھون کے انہیں اس مصالحہ میں ڈال کے دم پہ لگا دیا جاتا ہے۔ہلکی گریوی ہوتی ہے۔مزے کا سالن ہے۔
ہمارے گھر بھی۔ہمارے گھر میں تو رمضان میں پالک کے پتوں کے پکوڑے بنتے ہیں ۔
تابش بھائی بڑے کرسپی ہوتے ہیں پالک کے پکوڑے جو بات رمضان کی ہے وہ اور دن کھانے میں مزہ نہیں آتا۔ہمارے گھر بھی۔