Muhammad Qader Ali
محفلین
چرس تو اچھی چیز ہے ایک سگریٹ سلکا کر چترال سے کراچی۔
چرس تو اچھی چیز ہے ایک سگریٹ سلکا کر چترال سے کراچی۔
بالکل، جیسے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کرتوت بدلنے کے بجائے چینل بدل لیتے ہیں۔پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کرتوت بدلنے کے بجائے قانون بدل دیتے ہیں۔ مبشر لقمان
ہم سے ہے زمانہبالکل، جیسے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کرتوت بدلنے کے بجائے چینل بدل لیتے ہیں۔
ہم نے پالک کے پتوں کا سالن تو بہت کھایا ہے، جو بیسن میں تل کر بنایا جاتا ہے۔ غالبا اِرہَڑ کہتے ہیں۔واقعی اروی کے پتوں کا سالن بہت مزے کا ہوتا ہے
اس سے درد تو غائب ہوجاتا ہےپتہ نہیں کہ یہ آپ کو کس نے تجویز کی ہے درد کی گولی کہ کر. یہ تو steroids کی گولی ہے
جتنے امراض کا علاج اس میں لکھا ہے،. یہ ضرور دو نمبر دوائی ہے۔اس سے درد تو غائب ہوجاتا ہے
Prednisone is used to treat conditions such as arthritis, blood disorders, breathing problems, severe allergies, skin diseases, cancer, eye problems, and immune system disorders. Prednisone belongs to a class of drugs known as corticosteroids
gupisone 5mg - Google Search
بھائی یہ ایک نمبر دوا ہے. یہ درد کی دوا نہیں ہے، ان امراض کے علاج کے لئے مختص ہے جن کا ذکر میرے بھائی قادر علی نے کیا ہے. ان امراض کا شکار لوگوں کو درد تو ہوتا ہی ہوگا مگر steroids کے مضر صحت اثرات جانتے ہوئے مجھ سے چپ نہیں رہا گیا. خدا نہ کرے کہ کسی کو اس دوا کی ضرورت پڑے.جتنے امراض کا علاج اس میں لکھا ہے،. یہ ضرور دو نمبر دوائی ہے۔
اگر اس میں کچھ غلط ہوتی تو پھر یہ ممنوع ہوجاتا۔جتنے امراض کا علاج اس میں لکھا ہے،. یہ ضرور دو نمبر دوائی ہے۔
چلو نہیں لیتے، ابھی تک استعمال بھی نہیں کی،اگر اس میں کچھ غلط ہوتی تو پھر یہ ممنوع ہوجاتا۔
یو اے ای میں عام دستیاب ہے
کسی کو چکنگونیا ہوجائے تو اس کے لئے کیا لینا ہےدرد کے لئے non steroidal anti inflammatory drugs جنہیں NSAIDS کہا جاتا ہے استعمال کرنی چاہئیں
مجھے آپ سے ہمدردی بھی ہے اور میں اس فورم پر سب کو بھی آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی یہ دوا درد دور کرنے کے لیے استعمال نہ کرے. اگر UAE گورنمنٹ کو پتہ لگ جائے کہ کوئی یہ دوا درد کے لئے دے رہا ہے تو اسے جیل میں ڈال دیںاگر اس میں کچھ غلط ہوتی تو پھر یہ ممنوع ہوجاتا۔
یو اے ای میں عام دستیاب ہے
اچھا پھر اس ملباری ڈاکٹر، کو پگڑواتا ہوں جو عجمان میں ایک کلینک چلاتا ہےمجھے آپ سے ہمدردی بھی ہے اور میں اس فورم پر سب کو بھی آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی یہ دوا درد دور کرنے کے لیے استعمال نہ کرے. اگر UAE گورنمنٹ کو پتہ لگ جائے کہ کوئی یہ دوا درد کے لئے دے رہا ہے تو اسے جیل میں ڈال دیں
انور مسعود کی نظم سائیڈ ایفیکٹس یاد آ گئی۔مضر اثرات میں شوگر، بلڈ پریشر، ہڈیوں کا پھسپھسہ ہونا، جلد کا نازک ہوجانا، چہرے کا ورم اور انفیکشن زیادہ ہونا شامل ہیں
اچھا پھر اس ملباری ڈاکٹر،
بیٹا تو تو گیو۔
یہ ہم لوگ مرتے لوگوں کی جان بچانے کے لیے استعمال کرتے ہیں. دمے کے attack میں بھی یہ دوا استعمال ہوتی ہے، ٹی بی کی وجہ سے اگر گردن توڑ بخار ہو تب بھی یہ دوا دیتے ہیں. کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اس دوا کو فوری فائدہ پہنچانے کے لئے شدید بیمار لوگوں کو مختصر عرصے کے لیے دیا جاتا ہے
Steroids ہمارے جسم میں adrenal gland پیدا کرتے ہیں اور یہ ہمیں متوازن رکھنے کے کام آتے ہیں. اس کی بہت سی قسمیں ہیں. بہت سارے دیگر ہارمون بھی اسی سے بنتے ہیں.
مضر اثرات میں شوگر، بلڈ پریشر، ہڈیوں کا پھسپھسہ ہونا، جلد کا نازک ہوجانا، چہرے کا ورم اور انفیکشن زیادہ ہونا شامل ہیں
مجھے بالکل علم نہیں چکنگونیا کے بارے میں. میں نے اس مرض کا مریض یہاں کبھی نہیں دیکھا اور جب پاکستان میں تھا تب یہ مرض سرحد کے اس پار تھا. مجھے نہیں معلوم کہ اس مرض میں پیناڈول کے علاوہ کوئی بھی دوا کیوں دیتے ہیںکسی کو چکنگونیا ہوجائے تو اس کے لئے کیا لینا ہے