Muhammad Qader Ali
محفلین
پاکستان سے آنے والے کچھ لوگ اس مرض میں مبتلا ہوئے ، ہر جگہہ دکھایا لیکن سبب معلوم نہ ہوسکا، عجمان امارات میں ایک کلینک ہے وہاں بہت مشہور ڈاکٹرزمجھے بالکل علم نہیں چکنگونیا کے بارے میں. میں نے اس مرض کا مریض یہاں کبھی نہیں دیکھا اور جب پاکستان میں تھا تب یہ مرض سرحد کے اس پار تھا. مجھے نہیں معلوم کہ اس مرض میں پیناڈول کے علاوہ کوئی بھی دوا کیوں دیتے ہیں
ہیں مریض کو دیکھ کر پتا لگالیا کہ اس کو چکنگونیا ہے تو ان ہوں نے یہ دوائی دی جس سے وہ بہتر ہوگیا، صرف تین چار روز استعمال کیا تھا۔
اسی طرح ہر پاکستان سے آنے والے جو لوگ اس مرض میں مبتلا ہوتے ہیں اس کو یہ دوائی بزیعہ سینہ بہ سینہ منتقل ہورہا ہے۔