عبید انصاری
محفلین
عمران بھائی یہ چکن گنیا کیا ہے؟ ہمیں تو صرف "چکن دھنیا" کا پتہ ہے۔میں چکن گنیا کے مریضوں کو یہ ہربل دوا استعمال کرواتا ہوں۔۔۔
تقریباً تمام مریض تین دن میں صحت یاب ہوگئے۔۔۔
جسم اور جوڑوں کا درد جو کئی کئی مہینوں تک جان نہیں چھوڑتا اس سے بھی تین چار دن میں چھٹکارا مل گیا۔۔۔
نیم کے پتے، تلسی کے پتے، کالی مرچ، سونٹھ اور گڑ پچاس پچاس گرام لے کر کوٹ لیں اور پانچ لیٹر پانی میں اتنا پکائیں کہ ایک لیٹر رہ جائے۔۔۔
صبح شام ایک ایک کپ استعمال کریں۔۔۔
نہایت کڑوی دوا ہے مگر بیماری سے زیادہ کڑوی نہیں!!!