اگر سوال کچھ یوں ہوتا کہ وہ کونسے عوامل تھے جو ٹرمپ کے انتخاب کا مؤجب بنے تو امیدوار کا جنرل نالج واضح ہوتا ہے۔بطور استاد، 14 سکیل کا تھا۔ یہ سوال جنرل نالج میں تھا۔ اور دھرنے کا بھی ایک سوال تھا مگر منتھ غلط دیا گیا تھا۔۔ دسمبر لکھا تھا نومبر کے بجائے۔۔
ہمارے ہاں بد قسمتی سے جنرل نالج کے سوالات اسی قسم کے ہوتے ہیں،اگر سوال کچھ یوں ہوتا کہ وہ کونسے عوامل تھے جو ٹرمپ کے انتخاب کا مؤجب بنے تو امیدوار کا جنرل نالج واضح ہوتا ہے۔
اگر سوال کچھ یوں ہوتا کہ وہ کونسے عوامل تھے جو ٹرمپ کے انتخاب کا مؤجب بنے تو امیدوار کا جنرل نالج واضح ہوتا ہے۔
سوال سے تو یوں لگ رہا ہے جیسے چار میں سے کوئی ایک آپشن سیلیکٹ کریں تو اس میں عوامل بتانے والا تفصیلی جواب تو آنے سے رہا بہرحال ہادیہ بہتر بتا سکتی ہیں۔ہمارے ہاں بد قسمتی سے جنرل نالج کے سوالات اسی قسم کے ہوتے ہیں،
تفصیلی سوال نہیں ہے، مگر اس سوال کی کوئی تک نہیں بنتی۔سوال سے تو یوں لگ رہا ہے جیسے چار میں سے کوئی ایک آپشن سیلیکٹ کریں تو اس میں عوامل بتانے والا تفصیلی جواب تو آنے سے رہا بہرحال ہادیہ بہتر بتا سکتی ہیں۔
میرا خیال ہے کہ سوال کا تعلق اس بات سے ہوتا ہے کہ کس موضوع کے متعلق کس درجے کا امتحان ہے۔تفصیلی سوال نہیں ہے، مگر اس سوال کی کوئی تک نہیں بنتی۔
پاکستان میں بچوں کے سکول کے لیے ٹیچر منتخب ہو رہا ہے۔ کسی دوسرے ملک کے صدر کا نام پوچھیں تو پھر بھی جنرل نالج والی بات ہے، مگر کسی دوسرے ملک کے صدر کا نمبر کون سا جنرل نالج ہے۔ کتنے پاکستانیوں کو اس نالج کی ضرورت ہے۔میرا خیال ہے کہ سوال کا تعلق اس بات سے ہوتا ہے کہ کس موضوع کے متعلق کس درجے کا امتحان ہے۔
میرا خیال ہے سوال اتنا بھی برا نہیں ہے، اس جواب سے یہ تو ظاہر ہو ہی جائے گا کہ امیدوار کی حالات حاضرہ پر کتنی نظر ہے؟پاکستان میں بچوں کے سکول کے لیے ٹیچر منتخب ہو رہا ہے۔ کسی دوسرے ملک کے صدر کا نام پوچھیں تو پھر بھی جنرل نالج والی بات ہے، مگر کسی دوسرے ملک کے صدر کا نمبر کون سا جنرل نالج ہے۔ کتنے پاکستانیوں کو اس نالج کی ضرورت ہے۔
کون سے نمبر کا امریکی صدر ہے، سے کون سے حالات حاضرہ معلوم ہوتے ہیں؟میرا خیال ہے سوال اتنا بھی برا نہیں ہے، اس جواب سے یہ تو ظاہر ہو ہی جائے گا کہ امیدوار کی حالات حاضرہ پر کتنی نظر ہے؟
جب نیا امریکی صدر منتخب ہوتا ہے یا کوئی اور صدر یا وزیر اعظم منتخب ہوتا ہے یا حلف اٹھاتا ہے تو خبروں میں ساتھ میں یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ یہ کتنواں صدر ہے یا وزیراعظم ہے وغیرہ، جب کوئی خبریں سننے یا پڑھنے کا عادی ہوگا اسے خودبخود یہ بھی علم ہوگا کہ یہ کتنواں صدر یا وزیراعظم تھا۔کون سے نمبر کا امریکی صدر ہے، سے کون سے حالات حاضرہ معلوم ہوتے ہیں؟
آپ بھی خبریں غور سے سن کر یا پڑھ کر امتحان دیا کریںبھائیو بحث چھوڑو۔۔ میرا تو جواب اب غلط ہوگیا نا۔۔ مٹی پاؤ۔۔
ہاہااہا۔۔۔ بس غلطی ہوگئی۔۔ ٹرمپ کو بھول گئی حالانکہ آج کل سب سے زیادہ یاد (برا بھلا) اسے ہی کیا جاتا ہے۔آپ بھی خبریں غور سے سن کر یا پڑھ کر امتحان دیا کریں
وعلیکم السلام۔۔ اوہو بھیا۔۔۔ پھر محفل میں کیا کررہے ہیں ریسٹ کریں نااا۔۔۔السلام علیکم
بخار،نزلہ،زکام،2 دن سے طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔
اس کی حرکتیں ہی ایسی ہیں۔ہاہااہا۔۔۔ بس غلطی ہوگئی۔۔ ٹرمپ کو بھول گئی حالانکہ آج کل سب سے زیادہ یاد (برا بھلا) اسے ہی کیا جاتا ہے۔
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ "ایسی حرکتوں" کے باوجود اسے یاد رکھا جائے گا۔۔ وہ کیا بات ہے نا۔۔۔ بدنام گر ہوں گے تو کیا نام نا ہوگااس کی حرکتیں ہی ایسی ہیں۔
ابن انشاء یاد آ گئے۔ کیا خوب کہتے ہیں کہ اب تو امتحانی سوالات اس طرح آتے ہیں کہ"صدر ایوب نے قوم کو ناکوں کیا چبوایا؟" جواب میں آپ "چنے" لکھ دیں تو آپ پورے نمبر کے مستحق ہیں۔تفصیلی سوال نہیں ہے، مگر اس سوال کی کوئی تک نہیں بنتی۔
یہ کوئی نئی بات نہیں۔ ہر امریکی صدر کا یہی حال ہوتا ہے۔اس کی حرکتیں ہی ایسی ہیں۔