اللہ کریم خصوسی مہربانی فرمائیں۔آمینالحمداللہ ! میرا ٹیسٹ کلئیر ہوگیا۔۔۔مزید دعاؤں کی درخواست
الحمداللہ ! میرا ٹیسٹ کلئیر ہوگیا۔۔۔مزید دعاؤں کی درخواست
ابن انشاء یاد آ گئے۔ کیا خوب کہتے ہیں کہ اب تو امتحانی سوالات اس طرح آتے ہیں کہ"صدر ایوب نے قوم کو ناکوں کیا چبوایا؟" جواب میں آپ "چنے" لکھ دیں تو آپ پورے نمبر کے مستحق ہیں۔
اور جنرل یحیٰی خان نے قوم کو کیا بنایا؟ جواب میں "الو" لکھ دیا تو آپ پاس ہیں۔
(کچھ اس سے ملتی جلتی بات تھی۔ زبانی لکھا ہے۔)
مبارک ہوالحمداللہ ! میرا ٹیسٹ کلئیر ہوگیا۔۔۔مزید دعاؤں کی درخواست
آپ کو مبارک ہو!الحمداللہ ! میرا ٹیسٹ کلئیر ہوگیا۔۔۔مزید دعاؤں کی درخواست
مبارک ہو۔ اس کا مطلب ہے کہ ٹرمپ والے سوال کا اکثر نے ہی غلط جواب دیا ہو گا۔الحمداللہ ! میرا ٹیسٹ کلئیر ہوگیا۔۔۔مزید دعاؤں کی درخواست
تو نہیں اور سہیآج کی کیفیت لفظوں میں بیان کرسکتا ہوں. لیکن جانے دو
شاعر کہتا ہے.....
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیل
مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
بہت مبارک ہو ہادیہ۔الحمداللہ ! میرا ٹیسٹ کلئیر ہوگیا۔۔۔مزید دعاؤں کی درخواست
جو بھی ہے آخری ہےایک سوال تھا ٹرمپ امریکہ کا صدر بنا ہے
45 واں
46۔۔
47۔۔
48۔۔
بھائیو صحیح آپشن بتانا۔۔
ٹیسٹ والے ٹرمپ کو نہیں بھولے۔۔
واہ بھئی۔الحمداللہ ! میرا ٹیسٹ کلئیر ہوگیا۔۔۔مزید دعاؤں کی درخواست
ایسی افواہیں جذبات بھڑکانے کے لئے ہوتی ہیں یقین کرنے کے لئے نہیںکسی صوبہ شاید کے پی کے کی چوتھی کلاس میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے سبق نکال کے ملالہ پہ سبق شامل کر دیا گیا ہے۔
مجھے کسی نے بتایا ہے۔
کیا کسی کو اس بارے کوئی معلومات ہیں؟؟؟
15 گھنٹے؟ کتنا لمبا سفر تھا؟الحمدللہ گھر پہنچ گیا ہوں۔ ٹرین نے شیڈولڈ وقت سے 15 گھنٹے دیری سے پہنچایا
500 کلو میٹر15 گھنٹے؟ کتنا لمبا سفر تھا؟