ربیع م
محفلین
دھند کی وجہ سے؟500 کلو میٹر
دھند کی وجہ سے؟500 کلو میٹر
جی کئی دن سے سورج کے درشن نہیں ہو رہےدھند کی وجہ سے؟
پھر یہ پھول توڑ کر کھایا یا نہیں فہد صاحب!میرا کیفیت نامہ
نہیں، ہم نے کہا بچو تم تھوڑے اور بڑے ہو جاؤ پھر ملتے ہیں تم سےپھر یہ پھول توڑ کر کھایا یا نہیں فہد صاحب!
ہاہاہاہانہیں، ہم نے کہا بچو تم تھوڑے اور بڑے ہو جاؤ پھر ملتے ہیں تم سے
گاؤں میں ہی رہتا ہوںہاہاہاہا
چھوٹے بھیا آپ بھی گاؤں میں رہتے ہیں یا چھٹیاں انجوائے کرنے گئے ہیں ؟
گوبھی کا تر و تازہ پھول کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے! ہم چھٹی والے دن کرکٹ کھیلنے علی الصبح گھر سے نکل جاتے تھے اور راستے میں ساری ٹیم کسانوں کا نقصان کیے جاتی تھی۔نہیں، ہم نے کہا بچو تم تھوڑے اور بڑے ہو جاؤ پھر ملتے ہیں تم سے
یہ کیفیت نامہ کیوں؟ع - صد بندۂ ساحل مست، یک بندۂ دریا مست
اللہ ہی جانے! شاید اس لیے کے جمہ شریف کا دن ہے۔ سارا ہفتہ ہم ساحل پر ہوتے ہیں، جمعے کے بعد دریا میں۔یہ کیفیت نامہ کیوں؟
زبردست! ملا تو ہمیں بھی بتائیے گا. آج کل ہم بھی عربی سیکھنے کی طرف مائل ہو رہے ہیں. سعودی عرب میں ہمارے اسکول کی سابقہ پرنسپل رہائش پذیر ہیں انہوں نے اس سلسلے میں کچھ لنکس بھیجے ہیں لیکن ہم بھی کوئی اچھا سا عربی فورم جوائن کرنے کا سوچ رہے ہیں.اردو محفل جیسے کسی اچھے عربی فورم کی شدید تلاش!!!
امید ہے احباب کچھ اس طرف رہنمائی فرمائیں گے۔ میں نے جو فورمز اب تک دیکھے ہیں زیادہ تر عربی جامعات کے ہیں، جن میں ان کے اعلانات، شیڈولز وغیرہ دیے گئے ہیں۔زبردست! ملا تو ہمیں بھی بتائیے گا. آج کل ہم بھی عربی سیکھنے کی طرف مائل ہو رہے ہیں. سعودی عرب میں ہمارے اسکول کی سابقہ پرنسپل رہائش پذیر ہیں انہوں نے اس سلسلے میں کچھ لنکس بھیجے ہیں لیکن ہم بھی کوئی اچھا سا عربی فورم جوائن کرنے کا سوچ رہے ہیں.