میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

لاریب مرزا

محفلین
جی ہم غم کے مارے پاکستانی ہی ہیں۔
خارش سے ہمیں بہت ڈر لگتا ہے۔
باقاعدگی سے زیتون کے تیل کی مالش کیجیے۔
پھر بھی خارش ہو تو سرسوں کا تیل استعمال کیجیے۔
پھر بھی ہو تو تارا میلا کا تیل استعمال کیجیے۔
خارش خود آپ سے دور بھاگ جائے گی۔
نیم حکیم خطرۂ جاں
 
پھر آپ عربی کیوں سیکھ رہے ہیں؟
انشاء عربی کا استاد ہوں۔ عربی میں لکھتا رہتا ہوں، فورمز پر اصل عربوں کو چیک کروا کر اصلاح لینا چاہتا ہوں۔
اس کے علاوہ بعض سٹوڈنٹس کو بھی عرب فورمز کے ساتھ نتھی کرنا چاہتا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top