عبید انصاری
محفلین
جی اچھا ہے۔ لیکن اس پر آسمان وزمین اور شیر وگیدڑ وغیرہ سے اعتراض کیا جاسکتا ہے۔جی آپ کی بات بھی بجا لگتی لیکن شاید یہ متضاد ایک ہی لیول یا جنس پر ہوتے ہیں جیسے 'ہادی' کا متضاد 'مضل' ہی ہے نہ کہ اس ہادی کے پیرو کار۔
جی اچھا ہے۔ لیکن اس پر آسمان وزمین اور شیر وگیدڑ وغیرہ سے اعتراض کیا جاسکتا ہے۔جی آپ کی بات بھی بجا لگتی لیکن شاید یہ متضاد ایک ہی لیول یا جنس پر ہوتے ہیں جیسے 'ہادی' کا متضاد 'مضل' ہی ہے نہ کہ اس ہادی کے پیرو کار۔
اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہےکہ کسی نے آج تک اس بات کو سنجیدہ نہیں لیا۔لاہور سے ہونے اور لاہوریا ہونے میں فرق ہوتا ہے
مجھے بھی کسی ملتانی نے بتایا تھا کہ لاہوریے صحیح رستہ نہیں بتاتے ، ایسا سمجھنے کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ چونکہ لاہور بہت بڑا شہر(کراچی کے علاوہ پاکستان میں کوئی دوسرا شہر لاہور سے بڑا نہیں) اور پرانا ہے ۔ اس لئے اس کے ایڈریس پیچیدہ بھی ہیں تو غالبا کمیونیکیشن میں مشکلات کی وجہ ایڈریس کی یا رستہ سمجھنے یا سمجھانے میں مشکل پیش آتی ہوگی ۔
عمران خان اور نواز شریف دونوں لاہوری ہیںراہنما کا ایک متضاد لاہوری بھی ہو سکتا ہے۔
تجربہ
جی اچھا ہے۔ لیکن اس پر "آسمان وزمین اور شیر وگیدڑ" وغیرہ سے اعتراض ہوسکتا ہے۔جی آپ کی بات بھی بجا لگتی لیکن شاید یہ متضاد ایک ہی لیول یا جنس پر ہوتے ہیں جیسے 'ہادی' کا متضاد 'مضل' ہی ہے نہ کہ اس ہادی کے پیرو کار۔
اس قوم نے شریف برادران سے کچھ نہ کچھ تو سیکھ ہی لیا ہےمطلب آپ بھائی صاحبا ن اس بات پر متفق ہیں کہ اکثر لاہوری چیٹر ہوتے ہیں اور نئے بندے کو بےوقوف بناتے ہیں۔
شیر و گیدڑ دونوں کا تعلق حیوانات کی قبیل سے ہے اور زمین و آسمان بھی اپنی انفرادیت میں ہم منصب ہیں۔جی اچھا ہے۔ لیکن اس پر "آسمان وزمین اور شیر وگیدڑ" وغیرہ سے اعتراض ہوسکتا ہے۔
اگر کوئی بندہ ایں نوں ہو جاؤ اور اوں نوں ہوجاؤ سنتا رہے مگر کہنے والے کے ہاتھوں کے اشاروں کی طرف توجہ نہ دے تو یہی سمجھے گا کہ بتانے والا مجھ سے مذاق کر رہا ہے۔اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہےکہ کسی نے آج تک اس بات کو سنجیدہ نہیں لیا۔
امام غزالی علیہ الرحمہ نے مکاشفۃ القلوب میں لکھا ہے کہ زمین آسمان سے افضل ہےشیر و گیدڑ دونوں کا تعلق حیوانات کی قبیل سے ہے اور زمین و آسمان بھی اپنی انفرادیت میں ہم منصب ہیں۔
کیا آپ معطل ہونے والے ہیں؟میرا دل زور زور سے دھڑک رہا ہے.
نہیں شاید شاہ صاحبکیا آپ معطل ہونے والے ہیں؟
کتاب کا نام غلط ہے یا مصنف کا!امام غزالی علیہ الرحمہ نے کشف المحجوب میں لکھا ہے کہ زمین آسمان سے افضل ہے
اوپر والی جیب سے گھڑی نکالو۔میرا دل زور زور سے دھڑک رہا ہے.
اوپر والی جیب سے گھڑی نکالو۔
ماضی میں یہ کام بھی کرتےرہے ہیں؟اوپر والی جیب سے گھڑی نکالو۔
کتاب کا نام غلط لکھ بیٹھا تھا ، اب تصحیح کر دی ہے۔کتاب کا نام غلط ہے یا مصنف کا!
بہت دکھ ہوا۔اللہ کریم مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے اور صبر کرنے پر اجرکثیر عطا فرمائے۔آمینانتہائی غمزدہ!!
ابھی امی نے بتایا ہے کہ ہمارے محلے کے ایک غریب گھرانے کی ایک جوان بچی کالج سے آتے ہوئے سڑک کراس کرنے کے دوران ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی۔ ایک موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ماری، پیچھے سے ایک مزدا اس کے سر کے سر کو کچل کر گذر گیا۔ چہرہ بری طرح پچک گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ بیچاری پڑھتی بھی تھی اور ایک سکول میں پڑھاتی بھی تھی۔
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔