میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
سید لبید غزنوی بھائی آج شام 4 بجے عمرے کی سعادت کے لیے جارہے ہیں،لبید بھائی نے موبائل میسج کے ذریعےمجھےاطلاع دی ہے،
محفلین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے لیے دعا کی درخواست کی ہے ۔
ماشاءاللہ۔ اللہ وہاں آسانیاں عطا فرمائے۔ دعائیں اور عبادتیں قبول فرمائے۔آمین!
طیبہ کو جانے والے
جاکرذرا ادب سے
میرا بھی قصۂ غم
کہنا شہ عرب سے
 

جاسمن

لائبریرین
کل ایک مہندی کی تقریب میں دو لڑکے رقص کر رہے تھے۔ ایک نسبتاَ۔ چھوٹے لڑکے کی دادی جان کہنے لگیں۔
"وے! چٹیاں کلائیاں کر لے۔"
 

فرقان احمد

محفلین
میں یہ سوچ رہا ہوں یہ کس نے لکھا ہے اور کیا ویکیپیڈیا پہ مضامین بغیر کسی ریویو کے شائع کر دیئے جاتے ہیں۔
سر سید احمد خان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
معلوم ہوتا ہے کہ اس مضمون میں سر سید احمد خان کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کو سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس تبصرے کو مزاح کی ذیل میں لیا جاوے۔ ویسے خوب کھینچا تانی کی گئی ہے؛ معلوم ہوتا ہے کہ ان کے حامیوں اور مخالفین نے مل جل کر یہ 'سازشی مضمون' تیار کیا ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
مجھے نہیں پتہ، یہ مضمون تو ابھی بھی موجود ہے، نہایت ہی بیہودہ انداز میں لکھا گیا ہے
یہ مضمون کسی ایک فرد کا تحریر کردہ نہیں ہے۔ مضمون کا درمیانی حصہ ملاحظہ فرمائیں جہاں سر سید احمد خان کی شان میں قصیدے پڑھے گئے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20180211-_WA0045.jpg
 
میں یہ سوچ رہا ہوں یہ کس نے لکھا ہے اور کیا ویکیپیڈیا پہ مضامین بغیر کسی ریویو کے شائع کر دیئے جاتے ہیں۔
سر سید احمد خان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
ویکیپیڈیا تقریبا ایک یتیم انسائکلوپیڈیا ہے جس کی ساری دنیا والی وارث ہے یعنی کوئی بھی والی وارث نہیں ہے۔ کوئی بھی کچھ بھی لکھ سکتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top