شکر ہے سہ روزہ لگا لیا ورنہ آخر میں توبہ توبہ بھی نہ کہتےسردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ
اِس رومانوی موسم میں ہم محفلین تو پکوڑوں اور سموسوں سے دل بہلا رہے تھے، تاہم آپ نے بھیگے موسم کی لاج رکھ لی! توبہ، توبہ، استغفار!سردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ
ہاہاہاہاہاہاشکر ہے سہ روزہ لگا لیا ورنہ آخر میں توبہ توبہ بھی نہ کہتے
مجبوری سی مجبوری ہےاِس رومانوی موسم میں ہم محفلین تو پکوڑوں اور سموسوں سے دل بہلا رہے تھے، تاہم آپ نے بھیگے موسم کی لاج رکھ لی! توبہ، توبہ، استغفار!
طبیعت مضطرب سی ہو رہی ہےمجبوری سی مجبوری ہے
پاس مونگ پھلیوں کی بوری ہے
ہائے افسوس میں کنوارا
تو وہ بھی کنواری ہے
نہ ہماری شادی نہ بربادی ہے
ہروقت طبیعت پہ گرانی ہے
بارش برس رہی ہے
ہم پر ہنس رہی ہے
سردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ
مجبوری سی مجبوری ہے
پاس مونگ پھلیوں کی بوری ہے
ہائے افسوس میں کنوارا
تو وہ بھی کنواری ہے
نہ ہماری شادی نہ بربادی ہے
ہروقت طبیعت پہ گرانی ہے
بارش برس رہی ہے
ہم پر ہنس رہی ہے
سردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ
مجبوری سی مجبوری ہے
پاس مونگ پھلیوں کی بوری ہے
ہائے افسوس میں کنوارا
تو وہ بھی کنواری ہے
نہ ہماری شادی نہ بربادی ہے
ہروقت طبیعت پہ گرانی ہے
بارش برس رہی ہے
ہم پر ہنس رہی ہے
کوئی ان کی امی کو بتائےعبداللہ بھائی کی کیفیت کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی۔
بے بے دیکھ تیرا منڈا بگڑا جائے۔کوئی ان کی امی کو بتائے
امی کو سب پتہ ہے، ایسے ہی نہیں بار بار سہ روزہ میں بھیجا جا رہا۔کوئی ان کی امی کو بتائے
سہ روزہ چھوڑیں ایسی کیفیت میں چلہ بھی اپنی تاثیر کھو دیتا ہےامی کو سب پتہ ہے، ایسے ہی نہیں بار بار سہ روزہ میں بھیجا جا رہا۔
غور سے دیکھیں ، بچے اب بچے نہیں رہے۔اداس پهرتا ہے محلے میں بارش کا پانی
کشتیاں بنانے والے بچے اب عشق کر بیٹهے
اے خان کے جذبات کی ترجمانی !
ایسی بارش میں کس کی طبیعت ٹھیک رہتی ہےعبداللہ بھائی کی کیفیت کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی۔
اور پیارے عبداللہ کو "وہ" ہوگیا ہے۔پیارے افضل ڈرامے میں افضل میاں کو بخار ہوگیا تھا.
مبارک ہو۔ یہی تو عمر ہے۔ پھر شادی کے بعد دوبارہ موقع کہاں ملتا ہےاور پیارے عبداللہ کو "وہ" ہوگیا ہے۔
کافی بھی منگواتے ہیں یا آفس میں خود بناتے ہیں؟؟یعنی ہمارا مینو آپ سے بالکل مختلف ہے۔ یہاں پکوڑوں اور کافی پر بات فائنل ہوئی ہے۔
آفس بوائے بناتا ہےکافی بھی منگواتے ہیں یا آفس میں خود بناتے ہیں؟؟
پوائے؟آفس بوائے بناتا ہے