محمد وارث
لائبریرین
آپ سب کو مبارک ہو جناب!الحمد للہ میرے چھوٹے بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اللہ تعالی ایمان و صحت سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ آمین
اور اس کے ساتھ ہی میں پہلی دفعہ تایا بھی بن گیا ہوں۔

بہت بہت مبارک ہوالحمد للہ میرے چھوٹے بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اللہ تعالی ایمان و صحت سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ آمین
اور اس کے ساتھ ہی میں پہلی دفعہ تایا بھی بن گیا ہوں۔
مبارک ہوالحمد للہ میرے چھوٹے بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اللہ تعالی ایمان و صحت سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ آمین
اور اس کے ساتھ ہی میں پہلی دفعہ تایا بھی بن گیا ہوں۔
عدنان بھائی غم صرف اس بات کا ہے کہ اس مراسلہ کی آپ "تدوین" بھی کر چکے ہیں مگر اس کے باوجود۔۔۔۔۔تایاجی آپ کو بنا مبارک ہو۔
اللہ کریم آپ کی عزت اور مرتبے میں اضافہ فرمائے۔آمین
ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور تدوین کہاں کرنی ہے جلدی بتائیں ۔عدنان بھائی غم صرف اس بات کا ہے کہ اس مراسلہ کی آپ "تدوین" بھی کر چکے ہیں مگر اس کے باوجود۔۔۔۔۔
لو ۔۔۔ کس کس کی تدوین کریں گے حضور۔۔۔ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور تروین کہاں کرنی ہے جلدی بتائیں ۔
بہت مبارک ہو بھائی۔الحمد للہ میرے چھوٹے بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اللہ تعالی ایمان و صحت سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ آمین
اور اس کے ساتھ ہی میں پہلی دفعہ تایا بھی بن گیا ہوں۔
مبارک سلامت!!!الحمد للہ میرے چھوٹے بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اللہ تعالی ایمان و صحت سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ آمین
اور اس کے ساتھ ہی میں پہلی دفعہ تایا بھی بن گیا ہوں۔
ہماری تو یہی دعا ہے کہ جہاں رہیں، خوش رہیں۔
بزی ہوں گی سکول کے فنکشن کی تیاری وغیرہ میں۔
ہادیہ بہت غم و ٹینشن کی کیفیت میں ہے۔اسی ٹینشن سے اسے بخار ہوگیا ہے۔
اللہ سب کے دلوں کو ایک دوسرے کی طرف سے صاف کرے۔اطمینان بخشے۔رنجشیں دور کرے۔آمین!
ایک حد سے بڑھی ہوئی حساسیت کے باعث انسان کو بعض اوقات خواہ مخواہ کی اذیت ناک صورت حال سے گزرنا پڑتا ہے۔ ہادیہ کے لیے بہت سی دعائیں۔ رب کریم انہیں جلد تندرست و توانا کر دے، آمین!آپا ہاریہ بہن بہت حساس ہیں ,وہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو لیے کر اکثر پریشان رہتی ہیں ,
اس دن بات کوئی اتنی ٹینشن والی نہیں تھی ,مگر ہادیہ نے بہت زیادہ اس بات کو سنجیدگی سے لیا ۔
اللہ کریم ہادیہ بہن کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین