میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر

محمد وارث

لائبریرین
آج کا دن
٭ صبح بھائی کے بچوں کی فیس جمع کروانے کے لیے بھائی کا اے ٹی ایم لے کر گیا، تین دفعہ درست پن کوڈ ڈالا، اس نے غلط کہا اور اے ٹی ایم کارڈ بلاک۔
پتہ چلا کہ غلطی سے بھائی کا دوسرے بینک کا اے ٹی ایم لے آیا ہوں۔

٭بہرحال اپنے پیسے نکلوا کر فیس چالان جمع کروانے بینک گیا تو پتہ چلا کہ سکول والوں نے مہینہ کاٹ کر دوبارہ لکھا ہے، اور دستخط نہیں کیے، اس لیے تبدیل شدہ چالان فارم جمع نہیں ہو سکتا۔
پیر آخری تاریخ ہے، لیکن اب پیر کو چالان فارم تبدیل کروانے پڑیں گے۔

٭ 6 بجے دفتر سے نکل کر کریم بک کروائی۔ زیرو پوائنٹ پہنچا تو معلوم ہوا کہ تحریک لبیک والوں نے راستہ بند کیا ہوا ہے، وہاں سے ترامڑی کی جانب رخ کرنا پڑا، یعنی راستے میں محض دس کلومیٹر کا اضافہ۔

٭ ترامڑی کے راستے میں ویران جگہ پر گاڑی کا پٹرول ختم۔ رائڈ اینڈ کروائی، اگلی گاڑی بک کروائی۔

٭اگلی گاڑی کے ساتھ آتے ہوئے، گھر سے ایک کلومیٹر پہلے اس کی گاڑی خراب۔ رائڈ اینڈ۔

٭ ایک کلومیٹر تھکی ہوئی ٹانگوں کے ساتھ لیپ ٹاپ ڈھو کر بالآخر 8:30 بجے گھر پہنچ گیا ہوں۔

الحمد للہ علیٰ کل حال
ہوتا ہے بعض اوقات ،کوئی کوئی دن ایسا ہوتا ہے کہ کوئی بھی کام ٹھیک نہیں ہوتا۔:)
 
یاز

محفلین

نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش۔۔۔۔۔ وغیرہ
 
اگر تو تنخواہ دار ماتحت ہے تو absenteeism کی حوصلہ شکنی ضروری ہے
جی تنخواہ دار ہی ہے۔ فاخر رضا صاحب کا بتلایا ہوا حل میرے لیے یوں ممکن نہیں ہے کہ میں مکمل صاحب اختیار نہیں ہوں بلکہ متولی صاحب کو بذات خود جواب دہ ہوں۔ ماتحت کی کوتاہی کی ذمّہ داری بھی مجھ ہی پر عائد ہوتی ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
آج کا دن
٭ صبح بھائی کے بچوں کی فیس جمع کروانے کے لیے بھائی کا اے ٹی ایم لے کر گیا، تین دفعہ درست پن کوڈ ڈالا، اس نے غلط کہا اور اے ٹی ایم کارڈ بلاک۔
پتہ چلا کہ غلطی سے بھائی کا دوسرے بینک کا اے ٹی ایم لے آیا ہوں۔

٭بہرحال اپنے پیسے نکلوا کر فیس چالان جمع کروانے بینک گیا تو پتہ چلا کہ سکول والوں نے مہینہ کاٹ کر دوبارہ لکھا ہے، اور دستخط نہیں کیے، اس لیے تبدیل شدہ چالان فارم جمع نہیں ہو سکتا۔
پیر آخری تاریخ ہے، لیکن اب پیر کو چالان فارم تبدیل کروانے پڑیں گے۔

٭ 6 بجے دفتر سے نکل کر کریم بک کروائی۔ زیرو پوائنٹ پہنچا تو معلوم ہوا کہ تحریک لبیک والوں نے راستہ بند کیا ہوا ہے، وہاں سے ترامڑی کی جانب رخ کرنا پڑا، یعنی راستے میں محض دس کلومیٹر کا اضافہ۔

٭ ترامڑی کے راستے میں ویران جگہ پر گاڑی کا پٹرول ختم۔ رائڈ اینڈ کروائی، اگلی گاڑی بک کروائی۔

٭اگلی گاڑی کے ساتھ آتے ہوئے، گھر سے ایک کلومیٹر پہلے اس کی گاڑی خراب۔ رائڈ اینڈ۔

٭ ایک کلومیٹر تھکی ہوئی ٹانگوں کے ساتھ لیپ ٹاپ ڈھو کر بالآخر 8:30 بجے گھر پہنچ گیا ہوں۔

الحمد للہ علیٰ کل حال

ایک پڑھے لکھے خوشحال پاکستانی کی زندگی ملک کے دارالحکومت میں اتنی اذیت ناک ہے، تو اس سے کم اسٹیٹس والے لوگوں کا کیا حال ہوتا ہوگا؟ :nailbiting:
بہرحال اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں، اور زندگی کی تمام سہولیات بغیر خراب کئے عطا کرے۔ آمین
 
فاخر رضا

محفلین
ہنستی مسکراتی آنکھوں سے ساری دنیا اچھی لگتی ہے
پرنم آنکھوں سے تو آئینہ بھی دھندلا دکھائی دیتا ہے
ماخوذ از لیکچر
 
ہادیہ

محفلین
سنا ہے بارشوں کا موسم اداس ہوتا ہے۔ اور کوئی نا کوئی یاد ضرور آتا/آتی ہے۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔آندھیوں کے موسم میں کیا ہوتا ہے؟ :confused2:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top