ہادیہ
محفلین
سوال تھا۔۔ آندھی میں کیا ہوتا ہے؟آندھی میں تو اپنی ہوش ہی نہیں رہتی۔
بھئی آندھی میں فری میں میک اپ ہوتا ہے۔۔
سوال تھا۔۔ آندھی میں کیا ہوتا ہے؟آندھی میں تو اپنی ہوش ہی نہیں رہتی۔
آندھی میں آگ بھڑک جاتی ہے، دریا بے قابو ہوجاتا ہے، بجلی کڑکنے لگتی ہے اور کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کے اندر کا غصہ کائنات پر اثرانداز ہورہا ہےسوال تھا۔۔ آندھی میں کیا ہوتا ہے؟
بھئی آندھی میں فری میں میک اپ ہوتا ہے۔۔
یا اللہ خیر۔۔ میں نے تو مزاح کے طور پہ لکھا تھا۔ آپ تو ڈرانا شروع ہوگئے۔۔آندھی میں آگ بھڑک جاتی ہے، دریا بے قابو ہوجاتا ہے، بجلی کڑکنے لگتی ہے اور کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کے اندر کا غصہ کائنات پر اثرانداز ہورہا ہے
میری دو جاننے والی خواتین کا نام رفاقت ہے۔لفظ "رفاقت" مؤنث ہے، مگر پاکستان میں مردوں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ لیکن خواتین کے لئے استعمال کیا جائے تو ٹیکنکلی غلط نہیں۔
رفاقت خواتین کا نام بھی ہے۔ میرے محلے میں دو خواتین کا نام ’اعجاز‘ اور ’امتیاز‘ بھی ہے۔میری دو جاننے والی خواتین کا نام رفاقت ہے۔
یہ شاکر کون ہیں؟
میں نے سوچا تھوڑا فلسفہ بگھار لوںیا اللہ خیر۔۔ میں نے تو مزاح کے طور پہ لکھا تھا۔ آپ تو ڈرانا شروع ہوگئے۔۔
شاکر شجاع آبادی سرائیکی زبان کے بہت بڑے شاعر ہیں۔معزور اور بیمار ہیں۔لیکن کسی طرح کی سرپرستی کے بغیر کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔یہ شاکر کون ہیں؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں آپ؟ میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔۔ الحمد اللہہادیہ!
السلام علیکم۔
کیا حال ہے؟
ہمارے نوابوں کے شہر میں بارش ہورہی ہے۔صبح ہی سے موسم بہت رومانوی تھا۔ہم خوب باغیچوں میں گھومے پھرے۔ننھے منے کتے دیکھتے رہے۔پورے پانچ۔کیوٹ سے ۔شرارتی۔
آج کل پھول بیچارے مرجھا رہے ہیں۔لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ تھے ابھی شاخوں پہ۔
میں نے ہار سنگھار کے پانچ پودے لگائے ہیں۔میرا انتہائہ پسندیدہ پیڑ ہے ہار سنگھار۔
مجھے محبت ہے اس پیڑ سے۔لیکن نجانے کیوں یہاں سے ملتا نہیں تھا۔
سارا دن موسم حسین رہا اور اب حسین ترین۔ کچھ دیر پہلے بارش شروع ہوگئی۔بجلی چمک رہی ہے۔ابھی امی کو ڈاکٹر سے چیک کرواکے لائی ہوں۔پیدل چلے گئے تھے۔کچھ کچھ بھیگتے آئے۔چلو بہانہ مل گیا۔
آپ کے ہاں بارش ہورہی ہے؟موسم۔کیسا ہے؟
کل ہمارے ہاں بھی تیز ہواتھی۔۔۔آندھی کے قریب قریب۔
یہ لڑی ملاحظہ فرمائیے۔یہ شاکر کون ہیں؟
جی ملاحظہ کی۔ مگر "۔۔۔۔ ومن ترکی نمی دانم"یہ لڑی ملاحظہ فرمائیے۔
آندھیوں کے موسم میں "مٹی کّٹا" ہوتا ہے۔سنا ہے بارشوں کا موسم اداس ہوتا ہے۔ اور کوئی نا کوئی یاد ضرور آتا/آتی ہے۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔آندھیوں کے موسم میں کیا ہوتا ہے؟
ڈر گئے نا!!آندھیوں کے موسم میں "مٹی کّٹا" ہوتا ہے۔
نیز آپ کا مراسلہ معلوماتی ہے۔