میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

زین

لائبریرین
زبردست جناب :)
آپ تو اپنے گرائین نکلے
ویسے حافظ آباد میں میرا ایک دوست ہے اس کی شکل آپ سے کافی ملتی ہے
آپ نے ونیکے روڈ تو دیکھا ہو گا ونیکے کی جانب جو پہلا چوک ہے جدھر شبیر شاہ کی مسجد ہے اس سے دائیں جانب جگانوالہ روڈ نکلتا ہے جو ہمارے گاؤں جاتا ہے حافظ آباد سے تقریباََ 30 کلومیٹر ہو گا مزید ونیکے تاڑر سے 10 یا 12 کلومیٹر کا فاصلہ ہے
جی شہزاد بھائی :)

جی ونیکے تارڑ روڈ دیکھا ہے۔۔ میرا قیام چچا کے دوست کے گھر تھا جو کولو تارڑ پریم کوٹ میں ہے ۔ کوئٹہ آنے سے قبل ہمارا اپنا مکان کسوکی روڈ پرتھا۔
 
عمر سیف

محفلین
حضور یہ حضرت کیلیانوالہ کی مچھلی منڈی کی تصاویر ہیں جس کا میں نے ذکر کیا تھا یہ تصاویر دن کو لی گئی ہیں اس لئے گہماگہمی نہیں رات کو ادھر بڑی رونق ہوتی ہے
63102705.jpg

63102724.jpg

مال کی چھانٹی ہو رہی ہے
42953292.jpg

نیلامی کے لئے مال تیار ہے​
 
تلمیذ

لائبریرین
حضور یہ حضرت کیلیانوالہ کی مچھلی منڈی کی تصاویر ہیں جس کا میں نے ذکر کیا تھا یہ تصاویر دن کو لی گئی ہیں اس لئے گہماگہمی نہیں رات کو ادھر بڑی رونق ہوتی ہے
63102705.jpg

مال کی چھانٹی ہو رہی ہے
نیلامی کے لئے مال تیار ہے​
سرکار آپ نے تو شوق کو فزوں تر کر دیا ہے۔ اب کے سیزن میں اگر ادھر کا ٹو ر لگا تو انشاءاللہ خریداری کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے۔ یہاں پر تو مچھلی والوں نے 'انھی' مچائی ہوئی ہے۔
 
سرکار آپ نے تو شوق کو فزوں تر کر دیا ہے۔ اب کے سیزن میں اگر ادھر کا ٹو ر لگا تو انشاءاللہ خریداری کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے۔ یہاں پر تو مچھلی والوں نے 'انھی' مچائی ہوئی ہے۔
حضور یہاں زیادہ تر فش فارموں سے مچھلی آتی ہے نزدیک ہی ہیڈ قادرآباد ہے ادھر دریا کی تازہ مچھلی ملتی ہے مگر ذرا مہنگی ہے جب جائیں گے تو اطلاع کیجئے گا کچھ آپ کو گائیڈ کر دوں گا :)
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
حضور یہاں زیادہ تر فش فارموں سے مچھلی آتی ہے نزدیک ہی ہیڈ قادرآباد ہے ادھر دریا کی تازہ مچھلی ملتی ہے مگر ذرا مہنگی ہے جب جائی تو اطلاع کیجئے گا کچھ آپ کو گائیڈ کر دوں گا :)
سید بادشاہ، اس پر ایک مزے کا تبصرہ آ رہا ہے۔ اگر اجازت ہو تو بول دوں کہ

Top