میں اپنے چمن کا بلبل ہوںکچھ بلبل سے بھی پوچھ لو بھائی لوگو!!!
اسے دیکھنے سے پہلے تک ہمارا خیال تھا مینا کوئی رحم دل پرندہ ہو گاریاض کے باغ میں ایک مینا ۔ مکڑی کا شکار کرتے ہوئے ۔
ہم اسے تریلی کہتے ہیں ۔ یہ دس اصل سٹارلنگ فیملی کی معروف کامن مینا ہے ۔ طرح طرح کی آوازیں نکالتی ہے۔
انسان تو مچھلی، گائے، بھینس، ہرن، بکری، اونٹ سب ہضم کرجاتا ہے۔۔۔اسے دیکھنے سے پہلے تک ہمارا خیال تھا مینا کوئی رحم دل پرندہ ہو گا
ماشاء اللہ۔۔۔میری خطاطی کی ایک کوشش 2012 میں کی گئی ۔
مجھے پتہ ہے کہ میں خطاط نہیں لیکن شوق تو کسی کا بھی ہو سکتا ہے ۔
شکریہ محمد وارث بھائی ۔ یہ میرا قیمتی تمغہ ہے ۔زیک اور عرفان صاحب کے بعد محفل کے ایک اور شوقیہ اور لاجواب فوٹوگرافر، ماشاءاللہ سید صاحب قبلہ۔
شکریہ عمران بھائی۔ماشاء اللہ۔۔۔
زبردست عاطف بھائی!!!
وارث بھیا! آپ کا والہانہ اور پرتپاک تہنیت نامہ پڑھتے ہوئے ایک لمحے کو ہمیں مغالطہ ہوا کہ محفل کو ایک اور فوٹوگرافر نہیں، ایک اور سگریٹ نوش مل گیا ہے۔زیک اور عرفان صاحب کے بعد محفل کے ایک اور شوقیہ اور لاجواب فوٹوگرافر، ماشاءاللہ سید صاحب قبلہ۔
گزشتہ شب گھر کی چھت سے ایک منظر!
یہ بدر سن دو ہزار بیس کا پہلا سپر مون تھا ۔
(یعنی چاند اپنے مدار میں زمین سے قریب ترین مقام پر مکمل حالت میں نظر آیا تھا )
اس طرح یہ چاند عام مکمل چاند سے تقریبا پندرہ فیصد بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔
اس کے یہ بڑائی اور روشنی کیمرے کو ایسی نظر آئی ۔