سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بوچھی ، اپنا خیال رکھیں !
آپ کی اپوانمٹ کس سے ہے اور کب ہے آپی جی
اپوانمٹ اللہ کتنا مشکل لفظ ہے
جی خرم ،، پندرہ مئی کو ، چار بجکر پنتیس منٹ پر ،
آپ مجھے ایک دو دن پہے ہی یاد کروانا ،اس تھریڈ کو میں نے اپنی یاد دہانی کے لئے رکھا ہوا ہے ۔ کیونکہ شمشاد ص مجھے یاد کرواتے رہے ہیں یہاں ہی۔
پندرہ مئی تو ٹھیک ہے لیکن چار بجکر پنتیس منٹ کا کچھ مسئلہ ہو گا کیوں کہ آپ نے یہ نہیںبتایا وقت آپ کی گھڑی کے مطابق ہو گا یا ہماری گھڑی کے مطابق چلے انشاءاللہ میں بھی آپ کو یاد کرؤا دوں گا اور ویسے بھی شمشاد بھائی تو یاد کرواہی دے گے کیوں کے وہ بہت حاضر دماغ ہیں میری طرح
جی ہاں لے تو لی ہے لیکن پتہ نہیں پوری کر سکوں گا کے نہیں اب دیکھتےہیںکیا ہوتا ہےچلو شکر ہے خرم بھائی یہ ذمہ داری اپنے ذمہ لے لی۔
اب میں اپنی ڈائری کی طرف دھیان دوں گا۔
آپ بس چودہ تاریخ کو کسی بھی وقت مجھے یاد دلا دینا ،، اک دن پہلے کا یاد مجھے یاد رہتا ہے اور میں یاد سے الارم لگا لوں گی ۔ ورنہ کچھ دن ہوجائے تو میں بھول ہی جاتی ہوں ۔
بادام کھایا کریں، اس سے یاد داشت ٹھیک رہتی ہے۔
یہ بہت ہی اچھا آئیڈیا ہے کہ جس ڈاکٹر سے وقت لیا ہوا ہو، اسی کو کہا جائے کہ مجھے یاد کروا دینا۔
ہمارے ہاں تو ایک دن پہلے ہسپتال سے فون آ جاتا ہے کہ کل اتنے بجے آپ کو فلاں ڈاکٹر سے ملنا ہے۔
میں نے "میری ڈائری کا ایک ورق" سے یاد دہانی والے پیغامات یہاں منتقل کرنے ہیں۔
ویسے آج 8 تاریخ ہے کچھ دین رہتے ہیں ابھی پرشا نا ہوں آپ