میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
لیکن میں نے تو اسے کہا تھا نا

ویسے کیا بنا آپ کی appointment کا؟


وہ تو ہوگئی ، میں اسدن راستے میں ہی تھی اور جا ہی رہی تھی کہ آپ کا ٹیکسٹ آیا ، دراصل مجھے اتنی appointment کا سامنا ہوتا ہے کہ میں تنگ آگئی ہو ں بھگتا بھگتا کے ، کبھی بچوں کے دانتوں کی ڈینٹسٹ کی ، بریسیز(تار) تو اسکو چینج کرنے کی app. بچوں کی , پھر کبھی فلو، بخار ہو جائے تو سرجری (ڈاکٹر) کی ، پھر بچوں کے سکول پیرینٹس ڈے ،
ایویننگ ڈے، سکول میٹینگ ، پھر میری اپنی کبھی بینک app. کبھی کسی اور کام کی ، تو کبھی کسی اور ایسے کاموں کی ،
تو میں تنگ آجاتی ہوں ، کبھی کبھی موبائیل میں فیڈ کرنا یاد نیہں رہتا اور مس ہوجاتیں ہیں ،
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
24 تاریخ تو ٹھیک ہے، ماہ کون سا ہے، اسی ماہ یا اگلے ماہ؟


جناب اگلا بدھ کا دن ،
اور ہاں اک بینک اپوائنمٹ بھی ہے اسی مہینے کی ستائیس تاریح کو ساڑھے گیارہ بجے کی ، بیٹی کا اکاونٹ اوپن کروانے کی اپوائنمٹ ہے یہ بھی ،

دونوں تاریحوں پر یہ رپلائی اوپر لے آئیے گا ، جائزہ تو میں لیتی ہوں دیکھ کر پکا یاد رہے گا ، میں ابھی ویسے فیڈ بھی کرلیتی ہوں ،
 

شمشاد

لائبریرین
آہ میری ڈائیری

لگتا ہے ایک نیا زمرہ کھولنا پڑے گا “ الارم کلاک “ کے عنوان سے۔
 

تیشہ

محفلین
:( تو آپکا کیا جاتا ہے اگر مجھے میری اپوائنمٹ یاد دہانی کے لئے اگر یہ ڈائری یوز کروں تو ،
کونسا پیسیے لگتے ہیں :p
 

شمشاد

لائبریرین
پیسے تو نہیں لگتے، لیکن الارم کلاک والا زمرہ صحیح رہے گا ناں
اور باجو یہ کیا بات ہوئی، پیسے کوئی آپ سے بڑھ کر ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو لکھنی چاہیے نا، روزمرہ کے اوقات میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر جہاں کہیں کوئی اچھی بات دیکھو، اس کو لکھ لیا کرو، بعد میں پڑھنے کا بہت مزہ آتا ہے۔

شمشاد بھائی میں نے کئی بار لکھنے کی کوشش کی ہے مگر میری ہینڈ رائیٹنگ بہت اچھی ہے ۔۔۔۔مجھ سے برداشت نہیں ہوتی
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسا کرو کہ ٹائپ کر لیا کرو اور وہ کاغذ کاٹ کر ڈائیری میں لگا لیا کرو۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
پیسے تو نہیں لگتے، لیکن الارم کلاک والا زمرہ صحیح رہے گا ناں
اور باجو یہ کیا بات ہوئی، پیسے کوئی آپ سے بڑھ کر ہیں۔


ہاں نہ ، پیسیے مجھ سے بڑھکر تھوڑی ہیں کیا :?
اس لئے مجھے میری اپوائنمٹ یاد دہانی کروائے گا کہں میں بھول ہی نہ جاؤں ،
 
Top