خیر اگر صیح ہوا تو جو انعام کہیں گیں ملے گا۔
ماوراء نے کہا:عمر بتاتے ہوئے بھی ایسا ہی کیا جاتا ہے۔![]()
میرے اندازے کے مطابق آپ 22، 23 سالہ بچے ہیں؟؟؟![]()
ماوراء نے کہا:اور اگر پہلی بار ٹھیک نہ ہوا تو ۔۔ دو بار اور کوشش کروں گی۔ ٹھیک ہے؟
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:عمر بتاتے ہوئے بھی ایسا ہی کیا جاتا ہے۔![]()
میرے اندازے کے مطابق آپ 22، 23 سالہ بچے ہیں؟؟؟![]()
کیا پتا تمھارا اندازہ غلط ہو ؟ اور جو 23, 22 کا اندازہ ہے وہ 35, 36
نکل آئے ۔
![]()
میرے لیے یہ نئی بات نہیں۔ اکثر ایسا ہوتا رہتا ہے۔بدتمیز نے کہا:مانگیں ضرور مانگیں لیکن پہلے اپنی حیرانی دور کر لیںمیں تو اس انتظار میں ہوں کہ آپ کی حیرانی ختم ہوں تو پوچھوں۔
ٹھیک ہے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:اور اگر پہلی بار ٹھیک نہ ہوا تو ۔۔ دو بار اور کوشش کروں گی۔ ٹھیک ہے؟
دوسری تیسری بار چالیس پنتالیس کر لینا ۔
![]()
بدتمیز نے کہا:اگر چالیس پینتالیس بھی غلط ہو جائے تو آپ بڑے آرام سے مجھے بوچھی کا ہم عمر کر دیں![]()
52،53 سال![]()
ماورہ میں چھوٹی ہوں نا سب سے
باجو میں نے آپ سے ایک ہی بار آپ کی عمر پوچھی تھی جب ہماری دوستی ہوئی تھی،