شمشاد
لائبریرین
یہ میں نے آج ہی لکھ کر پوسٹ کیا ہے۔تیشے بغیر مر نہ سکا کوہ کن اسد
سرگشتہ خمارِ رسوم و قیود تھا
( غالب )
افسانہ عاشق دلگیر - شریں فرہاد باتصویر
یہ میں نے آج ہی لکھ کر پوسٹ کیا ہے۔تیشے بغیر مر نہ سکا کوہ کن اسد
سرگشتہ خمارِ رسوم و قیود تھا
( غالب )
چہکنا شام کو چڑیوں کا ماتم ہے گئے دن کابہت تیزی سے مغرب کے مقلد بنتے جاتے ہیں
خدایا اہلِ مشرق کی یہ نادانی نہیں جاتی
سحر