ظلم صیاد کا گلشن سے عیاں ہوتا ہے پتے پتے کی زباں سے وہ بیاں ہوتا ہے طاہرہ
سیما علی لائبریرین اکتوبر 26، 2020 #1,481 ظلم صیاد کا گلشن سے عیاں ہوتا ہے پتے پتے کی زباں سے وہ بیاں ہوتا ہے طاہرہ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2020 #1,482 اے شوق برا اس وہم کا ہو مکتوب تمام اپنا نہ ہوا واں چہرہ پہ ان کے خط نکلا یاں بھولے ہوئے القاب ہیں ہم (شاد عظیم آبادی)
اے شوق برا اس وہم کا ہو مکتوب تمام اپنا نہ ہوا واں چہرہ پہ ان کے خط نکلا یاں بھولے ہوئے القاب ہیں ہم (شاد عظیم آبادی)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #1,483 وصل کا دن اور اتنا مختصر دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے (امیر مینائی)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #1,484 الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائی مرے سینے میں سب زخموں کے ٹانکے ٹوٹ جاتے ہیں (جرأت قلندر بخش)
الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائی مرے سینے میں سب زخموں کے ٹانکے ٹوٹ جاتے ہیں (جرأت قلندر بخش)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #1,485 مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے (افتخار عارف)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #1,486 تم زمانے کی راہ سے آئے ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا (باقی صدیقی)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #1,487 زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں (فیض احمد فیض)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,488 زمانہ مجھ سے جدا ہو گیا زمانہ ہوا رہا ہے اب تو بچھڑنے کو مجھ سے تو باقی (عابد ادیب)
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,489 غم آرزو کا حسرتؔ سبب اور کیا بتاؤں مری ہمتوں کی پستی مرے شوق کی بلندی حسرت موہانی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,490 اپنی رسوائی ترے نام کا چرچا دیکھوں اک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں پروین شاکر
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,491 میں بھی خود کو سنوارتا محسن آئینہ نکتہ چیں ہوا ہی نہیں محسن فاطمی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,492 اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی ناصر کاظمی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,493 کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں ہم نہ ہوں تو یہ جہاں کچھ بھی نہیں آفاق صدیقی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,494 کھونے اور پانے کا جیون نام رکھا ہے ہر کوئی جانے اس کا بھید کوئی نہ دیکھا کیا پانا کیا کھونا ہو گا میرا جی
کھونے اور پانے کا جیون نام رکھا ہے ہر کوئی جانے اس کا بھید کوئی نہ دیکھا کیا پانا کیا کھونا ہو گا میرا جی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,495 ابھی ضمیر میں تھوڑی سی جان باقی ہے ابھی ہمارا کوئی امتحان باقی ہے جاوید اختر
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,496 تجھ پہ کھل جاتی میری روح کی تنہائی بھی میری آنکھوں میں کبھی جھانک کے دیکھا ہوتا نذر محمد راشد
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,497 سرِ طور ہو، سرِ حشر ہو ،ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی قتیل شفائی
سرِ طور ہو، سرِ حشر ہو ،ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی قتیل شفائی
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین اکتوبر 28، 2020 #1,498 کیا حسن نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانا ہے جگر مراد آبادی
مومن فرحین لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,499 حسن اور عشق کی لاگ میں اکثر چھیڑ ادھر سے ہوتی ہے شمع کا شعلہ جب لہرایا اڑ کے چلا پروانہ بھی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #1,500 ہم تو اس کھیل کا حصہ تھے ازل سے شاید سو تماشا جو نہ بنتے تو تماشا کرتے فاخرہ بتول