یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی
یوں لب کشاں ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
نامعلوم
معاف کرنارات نکال دیں باقی شعر مکمل اور لا جواب ہے
تصحیح کے لئے مشکور ہوںمعاف کرنا
وزن کے حساب سے مینے شعر مکمل کر دیا تھا اصل مصرع مجھے اب یاد آیا
کہ اس کو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے
بہترین انتخابتصحیح کے لئے مشکور ہوں
محترم ڈاکٹر صاحب