بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔۔خود اپنی آنکھوں سے یہ دلچسپ نظارے دیکھنے میں اورصرف تصاویر دیکھنے میں بڑا فرق ہے۔۔۔لذت تو آنکھو ں سے دیکھ کر او ر ان مناظر میں کھو کر ہی حاصل ہوتی ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

بہت شکریہ سر۔۔۔۔

وجی

لائبریرین
یہ تصویر کس جگہ سے کھڑے ہوکر کھینچی آپ نے اسکے چاروں طرف تو کافی سبزا و ہریالی تھی۔
ہم 14 اگست کی بات کر رہے ہیں۔
 
14 اگست کی ہریالی سے بھرپور تصویر ذرا لگائیں تاکہ موازنہ کیا جا سکے۔ جیسا کہ زوایے سے ظاہر ہے کہ میں نے یہ تصویر جھیل کے ایک سرے کے قریب سے کھینچی ہے۔ اور میں نے تصویر کو ایڈٹ بھی نہیں کیا۔ جیسے کھینچی ویسی کی ویسی آپ کے سامنے ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یوں یہ توتازہ کافی ہمارے ہاتھوں کی بنی ہوئی ہے۔۔۔ تازہ کی پخ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں ناں۔۔۔۔ تصویر میں وقت پرانا نہیں ہوتا۔۔۔۔ تبدیلی نہیں ہوتی۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ تو بھئی اسی مقولے کے تحت یہ بھی تازہ ہی۔۔۔ اور ہے تو یہ کافی۔۔۔ لیکن کیا کریں ظالم کہ ہم کو طاہر عدیم صاحب کا جو شعر فی الوقت یاد آرہا ہے۔۔۔ وہ چائے پر ہے۔۔۔

ہے دسترس میں ابھی بھی طاہر اٹھا کے اب اس کو پی بھی ڈالو
مشاہدوں میں ہی ہوگئی گر یہ ٹھنڈی چائے تو کیا کروگے
(طاہر عدیم)

15542358_10155559716181978_3123601599662222154_n.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آم ۔۔۔ انتظار ہے کتنا۔۔۔۔ کتنی عرصے سے خواہش ہے کہ اپنی زمینوں پر لگے درختوں سے خود جا کر آم توڑوں گا۔۔۔ مگر ہائے کہ ایسا ہو نہیں پا رہا۔ اس مہینے کے آغاز میں جانا ہوا تو ابھی بہت چھوٹے تھے۔۔۔۔۔
18118575_10156062362421978_5968095343450078010_n.jpg
 
Top