سیما علی

لائبریرین
واہ۔۔۔ آپ کی خوش ذوقی پر بھلا کیا شبہ ہو سکتا۔باقی یہ کہنا تو درست ہے۔۔۔ کہ بھئی وہ گم تھا آپ تو نہیں۔۔۔
تمام بدمزاجی کے باوجود ہمیں عزیز ،بے حد عاشقِ حسین علیہ السلام ہیں ،ہمارے لئیے یہ وصف بے حد قابلِ صد احترام۔۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپکی نذر؀
کھینچا نہ کبھی ہاتھ روایات سے طارق
لاہور میں رہتا ہوں مگر میر کی صورت
طارق چغتائی
اور آپ کی آمد پر یہ شعر آپ کی نذر کریں گے۔۔۔۔

شہر لاہور تیری رونقیں دائم آباد
تری گلیوں کی ہوا کھینچ کے لائی مجھ کو
 
Top