فا ر و ق
محفلین
اور اگر ان کے ابا جی نے یہ دھاگہ پڑھکر اپنا جوتا اتار لیا تو پھر کیا ہو گا؟
پھر کیا ہو نا ہے بس میں ہوں گا اور جوتائے بابا جان ہوگا اور باباجان خود اور چوتھی چیز میری اواز جو کہ کافی بلند ہو گی
اور اگر ان کے ابا جی نے یہ دھاگہ پڑھکر اپنا جوتا اتار لیا تو پھر کیا ہو گا؟
کچھ بھی ہو، ہماری جان تو چھوٹ جائے گی نا اس دھاگے سے
اپ کی بھی سمجھ نہیں اتی کہبی کہتی ہیں بھتیجی ہوں اور کبہی بہن
ارے یار اس کی شادی کروا دو کسی طرح۔ کاکے اپنے ابا جی کا فون نمبر تو دو ذرا ۔
خرم بھائی کیسے کروا دیں؟ یہ اپنے متعلق کچھ بتائیں تو تب ناں۔
اب ایک رشتہ ہے۔ وہ خاتون عمر عزیز کی بقول ان کے 46 بہاریں دیکھ چکی ہیں، (اصل میں معلوم نہیں کتنی دیکھ رکھی ہوں گی)، ابھی بھی بہت سے شوق پال رکھے ہیں۔ گھر بھی کرائے کا ہے۔ مطلب خرچے خاصے زیادہ ہیں، تو کیا فاروق بھائی پورے کر پائیں گے؟
شمشاد بھائی آپ والا رشتہ زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے۔ کیوں بھئی فاروق کوئی اعتراض تو نہیں؟
خرم بھائی آپ ہی کوئی دیکھ دیں امریکہ میں۔
وہ کونڈا لیزا رائس کے متعلق کیا خیال ہے، ویسے بھی وہ آجکل ویلی ہی ہے۔
شمشاد بھائی آپ والا رشتہ زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے۔ کیوں بھئی فاروق کوئی اعتراض تو نہیں؟
اعتراض کی اس میں کیا بات ہے میں تو انکار کر رہا ہوں
آپس کی بات ہے فاروق بھائی کہ آپ کے گھر والے آپ کی شادی کیوں نہیں کروا رہے؟ کیا وجہ بتاتے ہیں؟ آخر کوئی نہ کوئی تو وجہ رہی ہو گی، تو ذرا بتائیں تو سہی۔
اسی لیے کہا ہے ٹوپی اتار کر سر کو ہوا شوا لگوایئں تاکہ میری باتیں اپ کی سمجھ میںآسکیں
بہت خوب پا جی سنا ہے کالی ماتا(کونڈا لیزا رائس) بھی آج کل شادی کے لیے منڈا دیکھ رہی ہے
اور اگر کالی ماتا نے ہی انکار کر دیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو انکار کا حق حاصل نہیں ۔۔۔۔۔۔۔انکار کرنا تھا تو اتنا رولا کیوں ڈالا پھر اتنا ہمارا سر کھایا اب چپ چاپ ماننا ہو گا بس