میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

زین

لائبریرین
بھائی جب آپ مجھ سے ملیں گے یا میں آپ سے ملونگا (انشاء اللہ)تو پتہ چل جائے گا کہ زین کیسا بندہ ہے:grin:


-------
اچھا اس دھاگے میں فاروق بھائی کی شادی سے متعلق بات کرنی ہے ، مجھے تختہ مشق نہ بنائیں‌
 

محمدصابر

محفلین
مجھے تو لگتا ہے کہ فاروق بھائی نے آخر پر کہنا ہے کہ میں تو شادی شدہ ہوں ذرا دل پشوری کر رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ایسی بات ہوئی تو ان پر دگنا جرمانہ کریں گے، ویسے دوسری شادی کے بارے میں بھی تو سوچا جا سکتاہے۔
 

فا ر و ق

محفلین



فرصت سے یہ شعر یاد آ‌گیا ،:grin:




یک نظر بیش نہیں فرصتِ ہستی غافل
گرمیء‌بزم ھے یک رقصِ شرر ہونے تک


کیسے ہیں شمشاد بھائی فرصت کا کیا کہوں ، ایک دو بار تو آ‌کے بھی نہیں آ‌سکی ، لاگ ان ہی نہیں ہو رہا تھا ، میں سمجھی محفل سے دیس نکالا مل گیا ھے :grin:



ِِِ

محفل اپنے محسنوں کو انتنی جلدی دیس نکالا نہیں کرتی
 

فا ر و ق

محفلین
ابھی تک یہ شادی نہیں کروائی گئی؟ شمشاد بھائی آپ کے شادی دفتر کا کیا فائدہ؟ جب امیدوار آیا تو اسے بند ہی کر دیا۔

وہاں موجود رکارڈ تو سب کے سب پرانے ہوچکے ہیں اب تو نیا شادی دفتر کہولنا پڑے گا
لگتا ہے کہ یہ کام بھی مجہ کو کرنا پڑے گا
 

فا ر و ق

محفلین
چلو او بھائی یہ شادی لگتا ہے نہیں ہو گی اتنے دن سے دیکھ رہا ہوں پر اس بابے کو کوئی لڑکی پسند نہیں کرتی لگتا ہے اب پلیییییز اس کو بند کر کے اہلیان محفل کو مزید بور ہونے سے بچائیں۔

شادی بچوں کی صحت کے لیے مضر ہے
شادی سے پہلے حکیم سے مشورہ کر لیں۔

کیا حکیم کا نام جیمز بونڈ ہے کیا
 

فا ر و ق

محفلین
بھائی جب آپ مجھ سے ملیں گے یا میں آپ سے ملونگا (انشاء اللہ)تو پتہ چل جائے گا کہ زین کیسا بندہ ہے:grin:


-------
اچھا اس دھاگے میں فاروق بھائی کی شادی سے متعلق بات کرنی ہے ، مجھے تختہ مشق نہ بنائیں‌

میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ اپ شاید میری خاطر تختہ مشق بن جایں گے لیکن میں اپنی اس سوچ پر غلط تھا اب یقین ہو گیا مجھ کو
 
Top