میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

نایاب

لائبریرین
رشتہ ان کے لیے کوئی خاک ڈھونڈے، اپنے متعلق تو یہ کچھ بتاتے ہی نہیں۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
اگر حکم کریں تو
" موکلات " جو بنا کام کاج کے لمبی تان کے سو رہے ہیں ۔
ان کی ڈیوٹی لگا دوں ۔
فاروق بھائی ویسے بھی نجومی و جوتش کی سند سے نواز چکے ہیں مجھے
" بدنام جو ایسے ہیں تو ایسے ہی سہی "
نایاب
 
احسن صاحب مشورہ تو آپ کا بھی صائب ہے، بس ایک وضاحت فرما دیں کہ اس میں پہلی یا دوسری کی کوئی تخصیص تو نہیں؟


حساب لگائیے تو پہلی شادی ک لیئے 3 ضرورتمندوں کی شادی۔۔ اپنی 4 شادیوں کے لیئے 12 شادیاں کرانی ہونگی!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
اگر حکم کریں تو
" موکلات " جو بنا کام کاج کے لمبی تان کے سو رہے ہیں ۔
ان کی ڈیوٹی لگا دوں ۔
فاروق بھائی ویسے بھی نجومی و جوتش کی سند سے نواز چکے ہیں مجھے
" بدنام جو ایسے ہیں تو ایسے ہی سہی "
نایاب

ارے نہیں نایاب بھائی، ان کو اپنے سے بھی تو کچھ کرنے دیں۔
 

زینب

محفلین
یہ فاروق نے کچھ اگلا کہ نہیں کہ کب کس سلسلے میں سزا ہوئی تھی انہیں جو یہ اس وقت کی فوٹو لگا رکھی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں، ارے کیا کہہ رہی ہو؟ کیا یہ اشتہاری ہیں اور یہ فوٹو تھانے کی ہے؟ نہیں میں نہیں مانتا۔
 

زینب

محفلین
اور کیا مجھے تو پور اپورا شک ہے پا جی دیکھا نہیں وہی قیدیوں والی ٹوپی وہی لباس،،،،،،،،،،،
 
Top