رشتہ ان کے لیے کوئی خاک ڈھونڈے، اپنے متعلق تو یہ کچھ بتاتے ہی نہیں۔
احسن صاحب مشورہ تو آپ کا بھی صائب ہے، بس ایک وضاحت فرما دیں کہ اس میں پہلی یا دوسری کی کوئی تخصیص تو نہیں؟
یہ فاروق (بھائی )بے چارے کا کام ابھی تک نہیں ہوا ؟
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
اگر حکم کریں تو
" موکلات " جو بنا کام کاج کے لمبی تان کے سو رہے ہیں ۔
ان کی ڈیوٹی لگا دوں ۔
فاروق بھائی ویسے بھی نجومی و جوتش کی سند سے نواز چکے ہیں مجھے
" بدنام جو ایسے ہیں تو ایسے ہی سہی "
نایاب
ارے نہیں نایاب بھائی، ان کو اپنے سے بھی تو کچھ کرنے دیں۔
یہ تو آپ کا بیان ہے ناں۔ اب جب تک چکھ کے نہ دیکھ لیں، کیسے یقین آئے۔
ساری باتیں چھوڑین فاروق یہ بتایئں یہ آپ کی قیدیوں جیسے لباس میں تصویر کب کی ہے۔۔۔۔بھئی جب رشتہ ڈھونڈنا ہے تو چھان بین بھی ضروری ہے نا کیوں شمشاد بھائی
کمال ہے۔
اب کیسے کیسے لوگوں نے رشتہ ڈھونڈنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے
رشتہ ان کے لیے کوئی خاک ڈھونڈے، اپنے متعلق تو یہ کچھ بتاتے ہی نہیں۔
کسی جاسوس کی خدمات حاصل کرلیں پھر معلومات کے لیے
میں جولیا بن سکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاسوسی کرنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران کو بھول گئے آپ لوگ
ہاہاہا سر فاروق صاحب اس وقت نیند کے مزے لے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسی انہوں نے اپنی تصویر اوتار میں لگا رکھی ہے، اس پر تو افریقہ میں ہی رشتہ طے ہو سکتا ہے۔
یہ فاروق (بھائی )بے چارے کا کام ابھی تک نہیں ہوا ؟