میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

شمشاد

لائبریرین
اگر ابھی تک شادی نہیں ہوئی تو حکیم عمران خان اوچ شریف والے بابا تمھیں آج فری نسخہ دیتا ہے جا بچے جا کر ہرے دھنیا کا جوس بنا کر پی لے تو برف کی طرح ٹھنڈا ہو جائے گا اور تیری جائز خواہشات تجھے تنگ نہیں کریں گی اور ہماری جان چھوڑ ایسا نا ہو تیری اس شادی شادی کی رٹ میں ہماری خانہ بربادی ہو جائے[/:grin:

عبد اللہ اب اگر تم نے یہ شربت پی رکھا ہے تو دوسروں کو تو ایسے الٹے مشورے نہ دو۔
 

عسکری

معطل
شکریہ حکیم عمران خان اوچ شریف والے بابا جی اپ تو کمال کے باباجی ہیں کیا یہ جو اپ نے فرمایا اس کو اپنے اپ پر بطور تجربہ کرچکے ہیں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ کوئی 1500 سال پہلے کی بات ہے ایک دن میں اور میرا استاد کھانا کھا رہے تھے اس دوران مین نے اپنی شادی کی بات کی تو میرے استاد محترم نے مجھے دھنیا کا شربت دیا آج تک دوبارہ کبھی شادی کی بات نہیں کی کسی سے:rollingonthefloor:
 

فا ر و ق

محفلین
کیا اپ یہ کہنا چاہرہے ہو کہ اپ کو اب شادی کی ضرورت ہی نہیں رہیے اپ کے جسم سے قوت مرداں ختمشد ہو چکی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے جب سے وہ شربت پیا ہے یعنی کہ 1500 سال پہلے سے، تب سے یہ کشتے کی تلاش میں ہیں جو ابھی تک انہیں نہیں ملا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اپ کا کسی سے کیا مقابلا کہ اپ کے اگے کوئی چوں چراں بھی کر سکے اس معاملے میں ویسےاپ سارا دن کمپیوٹر پر کون سا ایسا کام کرتے رہتے ہیں کہ اپ کو فرصت ہی فرصت ہو تی ہے

میں سارا دن دفتر میں مصروف رہتا ہوں۔ آپ کی ویلا نہیں ہوتا۔ مجھے تو فرصت ہی نہیں ملتی۔
 

پاکستانی

محفلین
ettalh.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب منیر بھائی، بہت شکریہ۔

فاروق بھائی آپ بھی ایسے ہی کرو۔ پھر بتانا نتیجہ کیا رہا، شادی ہو گئی کہ ابا میاں نے جوتا اتار لیا؟
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا جوتا ہی اتارا ہو گا اب یہ ایسی کہانی یہاں فاروق تھوڑی بتائے گا
 

فا ر و ق

محفلین
میں سارا دن دفتر میں مصروف رہتا ہوں۔ آپ کی ویلا نہیں ہوتا۔ مجھے تو فرصت ہی نہیں ملتی۔

جی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بل کل وہ تو میں اور ساری محفل جانتی ہیں کہ اپ کہاں مصروف رہتے ہیں بتانے کی کیا ضرورت ہے اپ کو اور وہ جس دفتر میں ہوتے ہیں اپ وہ ہے کس کام کا ؟
 
Top