زیک
مسافر
چونکہ یہ لڑی "اردونامہ" میں ہے لہذا یہاں صرف اردو تربوز کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ دوانہ اور واٹرمیلن کی اجازت نہیںبھائی جی لال تے مٹھا دوانہ قسمت والیاں نو لبھدا اے
چونکہ یہ لڑی "اردونامہ" میں ہے لہذا یہاں صرف اردو تربوز کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ دوانہ اور واٹرمیلن کی اجازت نہیںبھائی جی لال تے مٹھا دوانہ قسمت والیاں نو لبھدا اے
چوہدری صاحب! تازہ تازہ تربوز آتے ہیں تو یہی نعرہء مستانہ لگایا جاتا ہے۔ اس کے بعد ۔۔۔ آہوآدها گهنٹہ پہلے ہی جی ٹی روڈ پر کهمبیوں کی طرح راتوں رات اگ آنے والے سٹالوں میں سے ایک دهاری دار سندھ سے آیا تربوز مبلغ 30 روپے کلو کے حساب سے خریدا۔ ٹک لگا کر دیکها گیا تو سرخ اور مزید چکهنے کے بعد میٹها بهی نکلا۔ تربوزی سائینس پر بالکل عمل نہیں کیا بلکہ ہدوانہ فروش کے تجربے پر بهروسہ کیا۔
دکاندار نے جب ٹک لگا کر ٹکڑا فضا میں بلند کیا تو سٹال پر موجود لوگوں سے کہا کہ سب بولو 'سبحان اللہ' ۔۔۔پهر سڑک کے دوسری طرف اور دائیں بائیں موجود دیگر ہدوانہ فروشوں کی طرف منہ کر کے اور ٹکڑا لہرا لہرا کر اور دیکها دیکها کر باآواز بلند پہنسی ہوئی کیسٹ کی طرح بولتا ہی چلا گیا۔۔۔۔ اوئے ۔۔۔۔جہیڑا کپی دا اوہو ای لال۔۔۔اوئے
بسا اوقات تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ دو، تین بندے صرف نعرہ لگانے کے لیے کھڑے ہوئے ہیں۔چوہدری صاحب! تازہ تازہ تربوز آتے ہیں تو یہی نعرہء مستانہ لگایا جاتا ہے۔ اس کے بعد ۔۔۔ آہو
تربوزی سائنس پر عمل کر کے لانے والے نا۔۔۔۔۔محفلیں سے گزارش ہے کہ وہ جو بھی تربوز بازار سے لائیں کاٹنے کے بعد تصویر شامل کرنا مت بھولیں
بلکہ تجربہ کی پوری ویڈیو بنا کر اپلوڈ کریں،محفلیں سے گزارش ہے کہ وہ جو بھی تربوز بازار سے لائیں کاٹنے کے بعد تصویر شامل کرنا مت بھولیں
گستاخی کی معافی چاہتا ہوں ویسے عبدالقیوم چوہدری صاحب کے ’ہدوانہ‘ کے بارے میں کیا خیال ہےچونکہ یہ لڑی "اردونامہ" میں ہے لہذا یہاں صرف اردو تربوز کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ دوانہ اور واٹرمیلن کی اجازت نہیں
دکاندار نے جب ٹک لگا کر ٹکڑا فضا میں بلند کیا تو سٹال پر موجود لوگوں سے کہا کہ سب بولو 'سبحان اللہ' ۔۔۔پهر سڑک کے دوسری طرف اور دائیں بائیں موجود دیگر ہدوانہ فروشوں کی طرف منہ کر کے اور ٹکڑا لہرا لہرا کر اور دیکها دیکها کر باآواز بلند پهنسی ہوئی کیسٹ کی طرح بولتا ہی چلا گیا۔۔۔۔ اوئے ۔۔۔۔جہیڑا کپی دا اوہو ای لال۔۔۔اوئے
ان کی پنجابی لاعلاج ہےگستاخی کی معافی چاہتا ہوں ویسے عبدالقیوم چوہدری صاحب کے ’ہدوانہ‘ کے بارے میں کیا خیال ہے
ابهی تو متیرا بهی رہتا ہے ۔۔ تربوز والوگستاخی کی معافی چاہتا ہوں ویسے عبدالقیوم چوہدری صاحب کے ’ہدوانہ‘ کے بارے میں کیا خیال ہے
سبحان اللہ، ماشاءاللہ جی۔ان کی پنجابی لاعلاج ہے
شائد یہ کہ آپ حسب مقدور لے سکتے ہیں۔پھر کیا فائدہ ہوا کاٹنے کا ؟
بھائی صاحب۔۔ تربوز کا تذکرہ ہے، امرود کا نہیں۔تربوز میٹھا ہو یا پھیکا، اصل مزا تو کالا نمک چھڑک کر کھانے سے آتا ہے.
کبھی تجربہ کریں. ہمارے گھر شروع سے ہی ایسے کھایا جاتا ہے.بھائی صاحب۔۔ تربوز کا تذکرہ ہے، امرود کا نہیں۔
اور ہمارے یہاں روزنامہ انقلاب نےایکسپریس نیوز والوں نے بھی تربوز والی خبر چوری کر لی ہے یہاں سے ۔
حوالہ
لال تربوز کی شناخت کے آسان طریقے - ایکسپریس اردو
ایکسپریس نیوز والوں نے بھی تربوز والی خبر چوری کر لی ہے یہاں سے ۔
حوالہ
لال تربوز کی شناخت کے آسان طریقے - ایکسپریس اردو