تصویر کے ساتھ جواب کے لیے شکریہ
باتیں ہوں یا کھانے کی چیز خالی نمک نہیں مرچیں بھی ساتھ لگاتے ہیںپاکستانیوں کی خاص عادت ہے ہر چیز پر نمک ڈالنے کی!
پلس مسالہباتیں ہوں یا کھانے کی چیز خالی نمک نہیں مرچیں بھی ساتھ لگاتے ہیں
جی جیپلس مسالہ
شاید آپ کے ہاں دستیاب نہیں ہے۔؟ نہایت شیریں اور مزیدار پهل ہے اور نسبتاً دیگر پهلوں کے کچھ مہنگا بهی ہوتا ہے۔تصویر کے ساتھ جواب کے لیے شکریہ
نیچے والا پھل چیچک والا خربوزہ لگ رہا ہے
جی بے شک
میں نے اب تک نہیں کھایا۔ ممکن ہے ملتا ہو گا۔ نام سے بھی گرم لگ رہا ہے، سردیوں کے دنوں میں ڈھونڈ کر کھاتا ہوںشاید آپ کے ہاں دستیاب نہیں ہے۔؟ نہایت شیریں اور مزیدار پهل ہے اور نسبتاً دیگر پهلوں کے کچھ مہنگا بهی ہوتا ہے۔
پاکستانیوں کی خاص عادت ہے ہر چیز پر نمک ڈالنے کی!
ہمارے یہاں مرچ بھی لگاتے ہیں
باتیں ہوں یا کھانے کی چیز خالی نمک نہیں مرچیں بھی ساتھ لگاتے ہیں
پلس کوئی سبزی تے نال تیل چِھڑک کے کوئی ماڑی جیہی ہانڈی پکا لئیے فیرپلس مسالہ
گرمی کا پھل ہے. اور صحیح معنوں میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے.میں نے اب تک نہیں کھایا۔ ممکن ہے ملتا ہو گا۔ نام سے بھی گرم لگ رہا ہے، سردیوں کے دنوں میں ڈھونڈ کر کھاتا ہوں
خربوزے کی کیٹگری کا ضرور ہے. مگر خربوزہ نہیں.مسک میلن خربوزے کو کہتے ہیں۔ کیا یہ خربوزہ ہے؟
یہ خربوزے کے نام پہ ہی بکتا ہےمیں نے اب تک نہیں کھایا۔ ممکن ہے ملتا ہو گا۔ نام سے بھی گرم لگ رہا ہے، سردیوں کے دنوں میں ڈھونڈ کر کھاتا ہوں
یہاں ایسا نہیں ہے. خربوزہ بھی دو تین اقسام کا ملتا ہے.یہ خربوزے کے نام پہ ہی بکتا ہے
پہلے کے زمانے میں کیا دیکھتے تھے؟جیسے آج کل شادی کی جاتی ہے محض صورت دیکھ کر
کیسی سیانے سے پوچھ کر بتاؤں گیپہلے کے زمانے میں کیا دیکھتے تھے؟
سیانے لوگ آج کل کم ہی چکر لگاتے ہیں.کیسی سیانے سے پوچھ کر بتاؤں گی
اور شفیق الرحمن صاحب کہتے ہیں کہ کھایا جا سکتا ہے اور ہاتھ منہ بھی دھلا جا سکتا ہے ۔یوسفی صاحب تربوز کے بارے میں کیا فرماتے تھے
ہمارے زمانے میں تربوز ایسے خریدا جاتا تھا، جیسے آج کل شادی کی جاتی ہے محض صورت دیکھ کر