ایسا کرو اپنے دستخط میں اس دھاگے کا ربط دے دو۔
کھوکھر محفلین دسمبر 23، 2012 #123 اسما جی نے کہا: سوچ رہی ہوں کہ کافی پیوں یا کارن سوپ پیوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیک کھانے اور کھلانے کا سوچیں
اسما جی نے کہا: سوچ رہی ہوں کہ کافی پیوں یا کارن سوپ پیوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیک کھانے اور کھلانے کا سوچیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 26، 2012 #131 پہلے سر کو دیکھنا ہو گا کہ کتنا مضبوط ہے؟ اسی کی مناسبت سے اسلحہ تجویز کیا جا سکتا ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین دسمبر 26، 2012 #132 اب یہ کیسے معلوم ہو، ویسے شمشاد بھائی جن سروں میں نفرت بھری ہو گی وہ کتنے مضبوط ہوتے ہوں گے؟ زیادہ یا کم
اب یہ کیسے معلوم ہو، ویسے شمشاد بھائی جن سروں میں نفرت بھری ہو گی وہ کتنے مضبوط ہوتے ہوں گے؟ زیادہ یا کم
شمشاد لائبریرین دسمبر 26، 2012 #133 ان کے لیے تو واقعی کسی بڑے ہتھیار کی ضرورت ہے۔ خاصے سخت ہوتے ہیں۔
کھوکھر محفلین دسمبر 28، 2012 #139 سیماب نے کہا: میں بھی خود کو اچھی طرح مصروف کرنے لگی ہوں کوئی مس نا کرئے مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیماب نے کہا: میں بھی خود کو اچھی طرح مصروف کرنے لگی ہوں کوئی مس نا کرئے مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔