پھر سوچ لو کہ جو سوتے ہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 6، 2013 #182 سوچ تو بس ایک ہی ہے کہ پورے ہفتہ کے کپڑے استری کرنے کے لیے کس کی خدمات حاصل کی جائے، دور دور تک کوئی امید نظر نہیں آتی !
سوچ تو بس ایک ہی ہے کہ پورے ہفتہ کے کپڑے استری کرنے کے لیے کس کی خدمات حاصل کی جائے، دور دور تک کوئی امید نظر نہیں آتی !
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2013 #183 آج تو بالکل بھی نہ کریں اور آرام سے بیٹھ کر میچ دیکھیں۔ میچ کے اختتام پر آج پورے پاکستان میں خوب ہلا گُلا ہو گا۔
آج تو بالکل بھی نہ کریں اور آرام سے بیٹھ کر میچ دیکھیں۔ میچ کے اختتام پر آج پورے پاکستان میں خوب ہلا گُلا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2013 #191 یہی تو اصل مسئلہ ہے۔ منتر اگر نامکمل رہ گیا یا کوئی غلطی ہو گئی تو الٹا بھی پڑ سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2013 #193 ایک فیصد گمان کیا جا سکتا ہے اس کا، لیکن میں کام پکا کرنا چاہتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2013 #195 اس کو تو میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔ کل یا پرسوں، مجھے ٹھیک سے یاد نہیں، اس کا مکھی بنے رہنے کا آخری دن ہے۔
اس کو تو میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔ کل یا پرسوں، مجھے ٹھیک سے یاد نہیں، اس کا مکھی بنے رہنے کا آخری دن ہے۔
سیماب محفلین جنوری 11، 2013 #198 شمشاد نے کہا: سوچ رہا ہوں کہ سیماب کو مکھی کیسے بناؤں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ کام نہیں آیا آپ کا منتر
شمشاد نے کہا: سوچ رہا ہوں کہ سیماب کو مکھی کیسے بناؤں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ کام نہیں آیا آپ کا منتر
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2013 #200 شمشاد نے کہا: جی بالکل، جیسے ہی منتر کا اثر ختم ہو گا، اسے آنا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی منتر مکمل ہی کب ہوا ہے؟
شمشاد نے کہا: جی بالکل، جیسے ہی منتر کا اثر ختم ہو گا، اسے آنا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی منتر مکمل ہی کب ہوا ہے؟