بہت دن ہو گئے ہیں، اب ایسا کرو کہ اپنی ناک ہی بدل لو۔
جی گئی تھی ڈاکٹر کے پاس میں اب تو کافی ٹھیک ہوگیا ہے فلو۔۔ اللہ کا کرم ہے۔۔ارے نوز پن اتار لینا ناں۔
اگر ناک تبدیل نہیں کروانی تو اس کا پھر ٹھیک سے علاج کرواؤ۔
ویسے نزلے زکام کا بہترین علاج یہ ہے کہ گرما گرم دودھ میں ڈھیر ساری گرما گرم جلیبیاں ڈال کر روزانہ کھائی جائیں۔
دودھ الگ پی لوں گی اور جلیبیاں الگ کھا لوں گیجی نہیں، یہ کھانے سے بیمار نہیں ہوتے۔ بلکہ بیمار بھی ہوں تو صحت مند ہو جاتے ہیں۔ اور اس سے لڑکیوں کا رنگ بھی گورا ہو جاتا ہے۔
جی آپ نے بالکل صحیح پہچانا ہم کراچی والوں سے واقعی زیادہ نہیں کھایا جاتا ۔۔۔ میں انشااللہ کچھ وقت لاہور میں ضرور گزاروں گییہ کراچی والے کھانے پینے کے معاملے میں اتنے نازک کیوں ہوتے ہیں؟
کبھی موقع ملے تو دو چار مہینے لاہور یا گوجرانوالہ میں بسر کر کے دیکھو۔
شمشاد بھائی ۔ میں کھانے پینے کا شوق پورا کرنے چار مارچ کو لاہور جارہا ہوںشاباش۔ اپنی تعلیم مکمل کر لو۔ پھر آ جاؤ لاہور۔
کھانے پینے کی فکر نہ کرنا۔ یہاں بہت سارے اراکین محفل ہیں اور ہیں بھی سب کے سب کھانے پینے کے شوقین۔