میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
ارے نوز پن اتار لینا ناں۔

اگر ناک تبدیل نہیں کروانی تو اس کا پھر ٹھیک سے علاج کرواؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے نزلے زکام کا بہترین علاج یہ ہے کہ گرما گرم دودھ میں ڈھیر ساری گرما گرم جلیبیاں ڈال کر روزانہ کھائی جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں، یہ کھانے سے بیمار نہیں ہوتے۔ بلکہ بیمار بھی ہوں تو صحت مند ہو جاتے ہیں۔ اور اس سے لڑکیوں کا رنگ بھی گورا ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کراچی والے کھانے پینے کے معاملے میں اتنے نازک کیوں ہوتے ہیں؟

کبھی موقع ملے تو دو چار مہینے لاہور یا گوجرانوالہ میں بسر کر کے دیکھو۔
 

ملائکہ

محفلین
یہ کراچی والے کھانے پینے کے معاملے میں اتنے نازک کیوں ہوتے ہیں؟

کبھی موقع ملے تو دو چار مہینے لاہور یا گوجرانوالہ میں بسر کر کے دیکھو۔
جی آپ نے بالکل صحیح پہچانا ہم کراچی والوں سے واقعی زیادہ نہیں کھایا جاتا ۔۔۔ میں انشااللہ کچھ وقت لاہور میں ضرور گزاروں گی
 

شمشاد

لائبریرین
شاباش۔ اپنی تعلیم مکمل کر لو۔ پھر آ جاؤ لاہور۔

کھانے پینے کی فکر نہ کرنا۔ یہاں بہت سارے اراکین محفل ہیں اور ہیں بھی سب کے سب کھانے پینے کے شوقین۔
 

زین

لائبریرین
شاباش۔ اپنی تعلیم مکمل کر لو۔ پھر آ جاؤ لاہور۔

کھانے پینے کی فکر نہ کرنا۔ یہاں بہت سارے اراکین محفل ہیں اور ہیں بھی سب کے سب کھانے پینے کے شوقین۔
شمشاد بھائی ۔ میں کھانے پینے کا شوق پورا کرنے چار مارچ کو لاہور جارہا ہوں :biggrin:
 
Top