شمشاد
لائبریرین
ویسے تو مجھے کڑھی بہت پسند ہے لیکن کافی عرصہ ہو گیا ہے کھائے ہوئے، سوچ رہا ہوں اگلے احتتام ہفتہ پر امی سے بولوں بنانے کے لئیے
“اُس“ کے آنے سے پہلے پہلے فرمائشی کھانے کھا لو، پھر شاید خود سے بنانے پڑیں۔
ویسے تو مجھے کڑھی بہت پسند ہے لیکن کافی عرصہ ہو گیا ہے کھائے ہوئے، سوچ رہا ہوں اگلے احتتام ہفتہ پر امی سے بولوں بنانے کے لئیے
جی نہیننںدن میں کتنی دفعہ ناشتہ کرتی ہو۔ اس وقت وہاں دن کا ایک بجنے والا ہے اور صبح سے یہ تمہارا تیسری دفعہ ناشتہ ہو رہا ہے۔
بائیں ہاتھ پر اوپر کی جانب "خروج" ہوگا۔۔۔ یا اگر دوسری تھیم ہے تو لاگ آؤٹ ہی ہوگاسوچ رہی ہوں کہ لوگ آوٹ کیسے ہوگا۔۔