بہت اچھا کیا جو اسے ڈھونڈ لیا۔ میں سوچ رہا ہوں اگر چائے مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2011 #121 بہت اچھا کیا جو اسے ڈھونڈ لیا۔ میں سوچ رہا ہوں اگر چائے مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
مقدس لائبریرین جولائی 21، 2011 #122 میں سوچ رہی ہوں کہ جو چائے شمشاد بھیا پیتے ہیں وہ مل جائے تو کیا ہی بات ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2011 #123 صبر کرو، ابھی میری خاتون اول بنا کر لائیں گی، فی الحال میں چاول کھا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2011 #125 اس وقت رات کے دو بجنے والے ہیں اور خاتون خانہ نے اس وقت چائے پلانے سے انکار کر دیا ہے۔ احتجاج جاری ہے۔
اس وقت رات کے دو بجنے والے ہیں اور خاتون خانہ نے اس وقت چائے پلانے سے انکار کر دیا ہے۔ احتجاج جاری ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2011 #127 ضرور ہو جاؤ، لیکن لگتا ہے اس احتباج کا بھی وہی حال ہونے والا ہے جو آجکل پاکستان میں ہو رہا ہے۔
بلال محفلین جولائی 22، 2011 #130 میں سوچ رہا ہوں کہ اردو محفل کے کئی پرانے ممبرز کی ”شادیاں“ ہو گئیں اور وہ اردو محفل چھوڑ گئے۔ اب تو یہاں ہمیں کوئی جانتا بھی نہیں ہو گا۔
میں سوچ رہا ہوں کہ اردو محفل کے کئی پرانے ممبرز کی ”شادیاں“ ہو گئیں اور وہ اردو محفل چھوڑ گئے۔ اب تو یہاں ہمیں کوئی جانتا بھی نہیں ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2011 #133 کوئی ضرورت نہیں ہے ادھر ادھر پھرنے کی، آرام سے گھر بیٹھیں اور گرافکس پر کوئی کام کریں۔
میم نون محفلین جولائی 22، 2011 #134 دل تو بڑا کرتا ہے لیکن میرا کمپیوٹر ہی بہت سست ہے اس لئیے آج کل گرافکس کا کام کم کیا ہوا ہے اور اب اتنا وقت بھی نہیں ہوتا
دل تو بڑا کرتا ہے لیکن میرا کمپیوٹر ہی بہت سست ہے اس لئیے آج کل گرافکس کا کام کم کیا ہوا ہے اور اب اتنا وقت بھی نہیں ہوتا
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2011 #135 اسی لیے کہ رہا ہوں کہ جو اختتام ہفتہ کو وقت ملے گا اس کو استعمال کریں۔
میم نون محفلین جولائی 22، 2011 #136 ارے بھائی بندہ ہوں کوئی مشین تو نہیں کہ چوبیس گھنٹے کام ہی کرتا رہوں ویسے اگر کمپیوٹر ٹھیک ہوتا تو کچھ نہ کچھ کرتا رہتا، خیر پاکستان سے واپسی پر اسکا بھی کچھ سوچوں گا، کوئی دوسرا کمپیوٹر لوں گا جو تھوڑا تیز ہو
ارے بھائی بندہ ہوں کوئی مشین تو نہیں کہ چوبیس گھنٹے کام ہی کرتا رہوں ویسے اگر کمپیوٹر ٹھیک ہوتا تو کچھ نہ کچھ کرتا رہتا، خیر پاکستان سے واپسی پر اسکا بھی کچھ سوچوں گا، کوئی دوسرا کمپیوٹر لوں گا جو تھوڑا تیز ہو
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2011 #137 ارے بھائی مشینیں کیا بیچتی ہیں بندوں کے آگے، بندہ اگر اس کو نہ چلائے تو کچرے کا ڈھیر ہی تو ہیں۔